کیا ناسا نے جاری کیا چندریان-3 کی لینڈنگ فوٹیج؟ جانیں وائرل ویڈیو کی سچائی
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب شیئر کیا جا رہا ہے- اس ویڈیو میں ایک خلائی طیارہ کو چاند کی سطح پر اترتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ۔@ZeeNews کی اینکر @ShobhnaYadava نے ویڈیو کو کیپشن دیا-#Chandrayaan3Landing ۔ #NASA ناسا کی جانب سے چندریان کی لینڈنگ ایک دیگر یوزر نے بھی ویڈیو شیئر کرکے اسے […]
Continue Reading