DFARC خصوصی: G-20 اجلاس پر پاکستانی میڈیا اور یوزرس کا پروپیگنڈا، بے نقاب
جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت سری نگر میں G-20 ٹورزم ورکنگ گروپ کے ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس اجلاس میں G-20 ملکوں کے وفود شامل ہیں۔ اجلاس کے لیے سری نگر کو سجا دیا گیا ہے۔ سری نگر غیر ملکی مہمانوں کے استقبال کے لیے بہرطورتیار ہے۔ وہاں سیکورٹی کے بھی پختہ اور خاطر خواہ انتظامات کیےگئے ہیں۔ درحقیقت، 2019 میں جموں […]
Continue Reading
