خانہ جنگی کا خاتمہ شام کے بہتر مستقبل کے لیے ضروری، جوئس موسیا
اقوام متحدہ کے اعلیٰ حکام نے خبردار کیا ہے کہ شام میں ایک دہائی پر مشتمل خانہ جنگی کے باعث انسانی و سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور دنیا اس مسئلے کو نظرانداز کرنے کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ ہنگامی امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) کی نائب سربراہ […]
Continue Reading