غزہ: انخلاء کے تازہ اسرائیلی حکم سے لوگ میدان جنگ کے قریب
اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی جانب سے لوگوں کے لیے انخلا کے متواتر احکامات کے باعث انہیں ضروری خدمات کی فراہمی بند ہو جانے کا خدشہ ہے۔ فلسطیی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انرا) کی ترجمان لوسی ویٹریج نے کہا ہے […]
Continue Reading