سلمان خان نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کو دھمکی نہیں دی، وائرل دعویٰ غلط

فیکٹ چیک: سلمان خان نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کو دھمکی نہیں دی، وائرل دعویٰ غلط

حال ہی میں گینگسٹر لارنس بشنوئی سیاستدان بابا صدیقی کے قتل کے بعد سرخیوں میں ہیں۔ وقتاً فوقتاً گینگسٹر لارنس بشنوئی کی اداکار سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی جیسی خبریں بھی میڈیا میں آتی رہتی ہیں۔ حال میں سلمان خان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ جس میں […]

Continue Reading
اقوام متحدہ نے عصمت دری کے واقعات پر ہندوستان کو 'بیمار ذہنیت کا غلام' نہیں کہا، وائرل دعویٰ فیک ہے

فیکٹ چیک : اقوام متحدہ نے عصمت دری کے واقعات پر ہندوستان کو ‘بیمار ذہنیت کا غلام’ نہیں کہا، وائرل دعویٰ فیک ہے

سوشل میڈیا پر ایک نیوز ویب سائٹ کا اسکرین شاٹ وائرل ہو رہا ہے جس کے ساتھ یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ نے عصمت دری کے واقعات پر بھارت کی تنقید کی ہے۔ وائرل نیوز کٹنگ کی سرخی ہے ’’بھارت بیمار ذہنیت کا غلام ہے جہاں ریپ کرنے والوں کو بچانے کے […]

Continue Reading
UN Photo/Eskinder Debebe قیام امن کی کارروائیوں کے لیے اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل جین پیئر لاکوا سلامتی کونسل کے ارکان سے خطاب کر رہے ہیں (فائل فوٹو)۔

اسرائیلی مطالبوں کے باوجود یو این امن کار بلیو لائن نہیں چھوڑیں گے، لاکوا

قیام امن کی کارروائیوں کے لیے اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل جین پیئر لاکوا نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے بلیو لائن کو چھوڑ دینے کے مطالبے کے باوجود لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فورس (یونیفیل) اپنی جگہ پر موجود رہے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی […]

Continue Reading
UNRWA غزہ کے الاقصیٰ ہسپتال کے صحن میں خیمہ زن پناہ گزینوں پر اسرائیلی فضائی حملوں میں زخمی ہونے والے بچوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

گوتیرش کی شمالی غزہ میں جاری اسرائیلی عسکری کارروائی کی مذمت

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے شمالی غزہ میں اسرائیل فوج کی شدید عسکری کارروائیوں اور ان میں بڑی تعداد میں شہریوں کے ہلاک و زخمی ہونے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے تمام متحارب فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ بین الاقوامی انسانی قانون کا احترام کریں اور ہر طرح کے […]

Continue Reading
حیدرآباد میں مسلمان شخص نے نہیں توڑی دیوی درگا کی مورتی ، گمراہ کن دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک: حیدرآباد میں مسلمان شخص نے نہیں توڑی دیوی درگا کی مورتی ، گمراہ کن دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دیوی درگا کی مورتی کو توڑا گیا ہے، جب کہ مورتی پر چڑھائے گئے پھولوں کے ہار بکھرے پڑے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ ایک مسلمان شخص نے دیوی درگا کی مورتی توڑ دی […]

Continue Reading
© UNRWA اقوام متحدہ کی گاڑیاں ملبے کا ڈھیر بنے غزہ کی گلیوں میں سے گزر رہی ہیں۔

عالمی کثیر فریقی نظام کو غزہ میں جاری ’نسل کش کارروائی‘ سے خطرہ، ماہرین

انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کے ماہرین نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ میں نسل کش حملوں، نسلی بنیاد پر تطہیر اور فلسطینیوں کو اجتماعی سزا دینے کے اقدامات سے بین الاقوامی کثیرفریقی نظام کی بقا خطرے میں پڑ گئی ہے۔ غزہ پر اسرائیل کے حملے کو ایک سال مکمل ہونے پر ادارے کے […]

Continue Reading
© UNICEF/Fouad Choufany جنوبی بیروت میں لوگ یو این اداروں کی طرف سے تقسیم کی جانے والی اشیائے ضروریہ وصول کر رہے ہیں۔

لبنان: طبی مراکز اور عملہ بھی اسرائیلی بمباری کا شکار، یو این ادارے

اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے بتایا ہے کہ لبنان میں طبی مراکز اور ان کا عملہ بھی اسرائیل کی فضائی بمباری سے محفوظ نہیں ہیں۔ اب تک ایسے 38 حملوں میں 92 طبی کارکنوں کی ہلاکت ہو چکی ہے جبکہ اتنے ہی زخمی ہوئے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ بین الاقوامی […]

Continue Reading
ایس پی ایم ایل اے کمال اختر کی پٹائی کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک – ایس پی ایم ایل اے کمال اختر کی پٹائی کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے کمال اختر یوپی کے عہدیداروں پر تقریر کر رہے ہیں، جس میں وہ کہتے ہیں، "اللہ توبہ توبہ، اللہ معاف کرے، اس اتر پردیش میں کوئی آئی اے ایس، کوئی آئی پی ایس، پی […]

Continue Reading
© UNICEF/Dar al Mussawir/Ramzi Haidar بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے میں ایک تباہ حال عمارت۔

اسرائیلی کارروائی سے لبنان کا ایک اور غزہ بننے کا خطرہ، یو این ادارے

اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ لبنان ایک اور غزہ میں تبدیل ہو سکتا ہے جہاں اسرائیل کی بمباری اور انخلا کے احکامات سے متاثر ہونے والے 12 لاکھ لوگوں کو مدد کی فراہمی میں کڑی مشکلات درپیش ہیں۔ لبنان میں عالمی ادارہ خوراک (ڈبلیو ایف پی) کے ڈائریکٹر میتھیو ہولنگورتھ […]

Continue Reading
© UNFPA Palestine/Media Clinic غزہ میں ایک سال سے جاری جنگ میں لوگوں کو بار بار نقل مکانی کرنی پڑی رہی ہے۔

اکتوبر 7 برسی: جنگ میں خاندان کے 45 افراد کھو دینے والے شخص کی کہانی

غزہ کے فلسطینی ایک سال سے جاری جنگ میں ناقابل بیان مصائب کا سامنا کر رہے ہیں جن میں بہت سے لوگوں نے اپنے پورے کے پورے خاندانوں کو کھو دیا ہے اور نہیں جانتے کہ آنے والے وقت میں ان کے ساتھ کیا بیتے گی۔ شمالی غزہ کے پناہ گزین کیمپ میں رہنے والے […]

Continue Reading