کیا ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ وہ گائے کا گوشت کھاتے ہیں، نہیں ،یہ دعویٰ غلط ہے؟

فیکٹ چیک: کیا ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ وہ گائے کا گوشت کھاتے ہیں، نہیں ،یہ دعویٰ غلط ہے؟

شیوسینا یو بی ٹی کے صدر ادھو ٹھاکرے کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ جس میں ادھو ٹھاکرے کو مراٹھی میں یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے، ’’میں گائے کا گوشت کھاتا ہوں۔‘‘ یوزرس اس ویڈیو کلپ کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ ادھو ٹھاکرے نے کہا ہے […]

Continue Reading
© UNRWA غزہ میں مسلسل نقل مکانی، بے گھری، اور تباہ کاری کے درمیان بچوں کو انروا کی طرف سے ضروری نفسیاتی مدد فراہم کی جا رہی ہے۔

امدادی ادارے ’انروا‘ کا کوئی متبادل نہیں، یو این اعلیٰ اہلکار

اقوام متحدہ کے حکام نے فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارے (انروا) کے بے بدل کردار کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پر پابندی کے لیے اسرائیل کی پارلیمنٹ میں منظور کردہ قوانین کے نفاذ سے غزہ میں لوگوں کے مسائل مزید شدت اختیار کر جائیں گے۔ اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی […]

Continue Reading
© WFP/Ali Jadallah امدادی اداروں کی طرف سے ملنے والی خوراک کی مقدار کم جبکہ ضرورت مند زیادہ ہیں (فائل فوٹو)۔

غزہ: خوراک کی کمی قحط کا سبب بننے کا خطرہ، ڈبلیو ایف پی

عالمی پروگرام برائے خوراک (ڈبلیو ایف پی) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں بہت جلد قحط پھیل سکتا ہے اور سردیوں کی آمد پر علاقے میں خوراک اور دیگر اشیائے ضرورت کی کمی کے تباہ کن نتائج ہوں گے۔ جنگ میں کارخانوں، کھیتوں اور دکانوں کی تباہی کے باعث غزہ میں خوراک کا نظام […]

Continue Reading
اسرائیلی فوجی سے بچنے کے لیے فلسطینی نے نہیں لگائی پی ایم مودی کی تصویر، وائرل تصویر ایڈیٹیڈ ہے

فیکٹ چیک: اسرائیلی فوجی سے بچنے کے لیے فلسطینی نے نہیں لگائی پی ایم مودی کی تصویر، وائرل تصویر ایڈیٹیڈ ہے

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک فوجی ایک شخص پر بندوق تانے کھڑا ہے۔ اس شخص نے اپنے دونوں ہاتھ اٹھا رکھے ہیں اور اس کے گلے میں پی ایم مودی کی تصویر والا بیج دیکھا جا سکتا ہے۔ یوزرس اس تصویر کو شیئر […]

Continue Reading
یمن پر اسرائیلی فضائی حملے کا ویڈیو ہائفا میں حزب اللہ کے حملے کا بتاکر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

فیکٹ چیک: یمن پر اسرائیلی فضائی حملے کا ویڈیو ہائفا میں حزب اللہ کے حملے کا بتاکر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں کچھ گاڑیاں نظر آرہی ہیں جبکہ آگ کا ایک بڑا گولہ آسمان کی طرف اٹھتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر اسے اسرائیلی شہر ہائفا کے جنوب میں پیٹرو کیمیکل پلانٹ پر حزب اللہ کا حملہ قرار دے رہے […]

Continue Reading
راجستھان ہائی وے پر مسلم ہوٹلوں میں نامرد کرنے والی ادویات ملا ہوا کھانا کھلائے جانے کا غلط دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک: راجستھان ہائی وے پر مسلم ہوٹلوں میں نامرد کرنے والی ادویات ملا ہوا کھانا کھلائے جانے کا غلط دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں ایک نوجوان کہہ رہا ہے کہ راجستھان، گجرات اور مہاراشٹر کے ہائی وے پر واقع 40 سے زائد مسلم ڈھابوں پر چھاپہ مارا گیا ہے۔ ویڈیو میں نوجوان بتاتا ہے کہ مسلمانوں کے ہوٹلوں میں کھانے میں نامرد کرنے والی ادویات کی ملاوٹ کر […]

Continue Reading
اتراکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ ہریش راوت نے اسلام قبول نہیں کیا، وائرل دعویٰ غلط ہے-

فیکٹ چیک- اتراکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ ہریش راوت نے اسلام قبول نہیں کیا، وائرل دعویٰ غلط ہے-

اتراکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس لیڈر ہریش راوت کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہریش راوت سر پر ٹوپی رکھ کر دعا مانگ رہے ہیں۔ یوزرس ہریش راوت کی اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ ہریش راوت نے اسلام قبول […]

Continue Reading
©UNICEF/UNI472270/Zaqout گزشتہ سال جنگوں میں مجموعی طور پر 33,443 شہری ہلاک ہوئے جو 2022 کے مقابلے میں 72 فیصد بڑی تعداد ہے۔

سال 2023 میں جنگوں کے دوران خواتین کی ہلاکتوں میں دوگنا اضافہ

گزشتہ برس جنگوں میں ہلاک ہونے والی خواتین کی تعداد 2022 کے مقابلے میں دو گنا زیادہ رہی جبکہ مسلح تنازعات کے دوران جنسی تشدد کے واقعات میں 50 فیصد اضافہ ہوا۔ ‘خواتین، امن اور سلامتی’ کے موضوع پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی تازہ ترین سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2023 […]

Continue Reading
TBC اسرائیلی افواج نے غزہ کے الاقصیٰ ہسپتال کے احاطہ میں پناہ لیے ان لوگوں پر بمباری کی جنہیں شمالی غزہ میں اپنا گھر بار چھوڑنے کا حکم دیا گیا تھا۔

اسرائیلی حملوں کی وجہ سے غزہ میں انسداد پولیو مہم ملتوی

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بتایا ہے کہ شدید بمباری، بڑے پیمانے پر نقل مکانی اور رسائی میں حائل مشکلات کے باعث شمالی غزہ میں پولیو مہم ملتوی کر دی گئی ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ غزہ میں مہم کو کامیاب بنانے کے لیے انسانی بنیادوں پر جنگ میں وقفے ضروری ہیں۔ […]

Continue Reading
غازی آباد میں پیشاب سے آٹا گوندھنے والی نوکرانی رینا کو روبینہ خاتون بتاکر غلط دعویٰ کیا گیا۔

فیکٹ چیک: غازی آباد میں پیشاب سے آٹا گوندھنے والی نوکرانی رینا کو روبینہ خاتون بتاکر غلط دعویٰ کیا گیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون کچن میں نظر آ رہی ہے۔ خاتون پر الزام ہے کہ وہ جس گھر میں باورچی کے طور پر کام کرتی تھی اسی خاندان کے افراد کو پیشاب میں گوندھا ہوا آٹا کھلایا۔ یوزرس ویڈیو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ پیشاب میں آٹا گوندھ کر کھلانے والی خاتون مسلمان ہے اور اس کا نام  روبینہ خاتون ہے۔ ایک یوزر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ غازی آباد میں پیشاب کے ساتھ آٹا گوندھنے والی  ملازمہ رینا کا اصل نام روبینہ خاتون ہے۔  Link اس کے علاوہ دیگر یوزرس نے بھی ویڈیو شیئر کر ایسے ہی دعوے کیے ہیں، جنہیں یہاں، یہاں اور یہاں پر کلک کرکے دیکھا  جاسکتا ہے۔ […]

Continue Reading