غزہ: سال کے پہلے ہفتے 74 بچوں سمیت 332 فلسطینی ہلاک
غزہ میں تباہی اور موت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں نئے سال کے پہلے ہفتے میں 74 بچوں سمیت 332 فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ اسرائیلی فوج کی جانب سے انخلا کے احکامات پر مختلف علاقوں سے نقل مکانی بھی جاری ہے۔ گزشتہ دنوں غزہ شہر اور وسطی علاقے میں فضائی حملوں سے […]
Continue Reading