© UNICEF/Muhannad Aldhaher شام کے شہر رقہ میں وطن واپس لوٹنے والے مہاجرین کی ایک خیمہ بستی۔

شام: وطن لوٹنے والے پناہ گزینوں کو مشکل صورتحال کا سامنا

شام میں بشارالاسد حکومت ختم ہونے کے بعد بیرون ملک سے ایک لاکھ 25 ہزار سے زیادہ پناہ گزین بہت سی امیدیں لے کر واپس آ گئے ہیں لیکن انہیں اپنے ملک میں مایوس کن حالات کا سامنا ہے۔ پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے (یو این ایچ سی آر) نے عالمی برادری […]

Continue Reading
© Unsplash/Caleb Cook آگ نے ہزاروں ایکڑ زمین کو جلا دیا ہے، لوگوں کے گھر تباہ ہو گئے ہیں جبکہ آگ بجھانے والا عملہ انتہائی مشکل حالات میں اس پر قابو پانے کی سرتوڑ کوششیں کر رہا ہے (فائل فوٹو)۔

لاس اینجلس میں جنگل کی آگ اور نقصانات پر یواین چیف کا اظہار غم

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے امریکی شہر لاس اینجلس کے جنگل میں لگنے والی آگ سے ہلاکتوں، تباہی اور ہزاروں لوگوں کے بے گھر ہو جانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اس آگ نے ہزاروں ایکڑ زمین کو جلا دیا ہے، لوگوں کے گھر تباہ ہو گئے ہیں جبکہ آگ بجھانے […]

Continue Reading
سال کے پہلے ہفتے 74 بچوں سمیت 332 فلسطینی ہلاک

غزہ: سال کے پہلے ہفتے 74 بچوں سمیت 332 فلسطینی ہلاک

غزہ میں تباہی اور موت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں نئے سال کے پہلے ہفتے میں 74 بچوں سمیت 332 فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ اسرائیلی فوج کی جانب سے انخلا کے احکامات پر مختلف علاقوں سے نقل مکانی بھی جاری ہے۔  گزشتہ دنوں غزہ شہر اور وسطی علاقے میں فضائی حملوں سے […]

Continue Reading
کیا ترو ملا تروپتی دیوستھانم مندر کے صدر کی بیٹی نے اسلام قبول کیا؟

فیکٹ چیک: کیا ترو ملا تروپتی دیوستھانم مندر کے صدر کی بیٹی نے اسلام قبول کیا؟

سوشل میڈیا پر ترو ملا تروپتی دیوستھانم کے صدر بی آر نائیڈو کی بیٹی کے بارے میں ایک پوسٹ وائرل ہے۔ اس پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ : "بھارت کے مشہور تروپتی مندر کے صدر کی بیٹی نے حضرت محمد مصطفی ﷺ کی زندگی سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا اور […]

Continue Reading
تلوار لہراتے لڑکوں کا ویڈیو مسلم لڑکوں کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: تلوارلہراتے لڑکوں کا ویڈیومسلم لڑکوں کا بتاکر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں کچھ لڑکوں کو تلواریں لہراتے اور گالی گلوج کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر مسلم لڑکوں کا بتا رہے ہیں۔ جتندر پرتاپ سنگھ نامی ایک یوزر نے ویڈیو شیئر کر لکھا، "تھوڑی دیر پہلے یہ اولادِ ترک لوگ تلوار لے […]

Continue Reading
WHO Syria عالمی ادارہ صحت کی جانب سے نئے سال میں ادویات اور طبی سازوسامان کی پہلی کھیپ شام پہنچی ہے۔

شام: یو این اداروں کی ان پھٹے گولہ بارود کے درمیان امدادی کارروائیاں

اقوام متحدہ کے ادارے اور شراکت دار شام میں امدادی کارروائیوں کو وسعت دے رہے ہیں جہاں طبی سازوسامان اور ایندھن کی قلت ہے جبکہ تشدد اور جنگ زدہ علاقوں میں بکھرے گولہ بارود کے باعث انسانی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے رواں سال ملک میں اپنا […]

Continue Reading
یوپی کے امروہہ میں ایک طالبہ کا گلا گھونٹنے کا واقعہ فرقہ وارانہ دعوے کے ساتھ وائرل۔

فیکٹ چیک: یوپی کے امروہہ میں ایک طالبہ کا گلا گھونٹنے کا واقعہ فرقہ وارانہ دعوے کے ساتھ وائرل۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان ایک لڑکی کا مفلر سے گلا گھونٹ رہا ہے۔جبکہ موقع پر موجود لوگ لڑکی کو نوجوان کے چنگل سے چھڑاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو فرقہ وارانہ دعوے کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں۔ ایک […]

Continue Reading
کیا تروپتی مندر کے پجاری کے گھر سے 128 کلو سونا ملا؟

فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے پجاری کے گھر سے 128 کلو سونا ملا؟ نہیں، وائرل دعویٰ غلط ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک میز پر بڑی تعداد میں زیورات رکھے ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ تروپتی میں ایک پجاری کے گھر سے انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے لوگوں نے 128 کلو سونا 150 کروڑ روپے نقد اور […]

Continue Reading
UNIFIL جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے امن سپاہی شام سے جنوبی لبنان لوٹنے والے خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کر رہے ہیں۔

لبنان اسرائیل تنازعہ: جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، ہزاروں بے گھر

اقوام متحدہ اور اس کے امدادی شراکت دار لبنان میں جنگ کے بعد اپنے علاقوں میں واپس آنے والے لوگوں اور تاحال بے گھر افراد کو ضروری امداد مہیا کر رہے ہیں۔ عالمی ادارہ مہاجرت (آئی او ایم) کا اندازہ ہے کہ اس وقت لبنان میں تقریباً ایک لاکھ 24 ہزار لوگ بے گھر ہیں […]

Continue Reading
ایک نوجوان کے پٹائی کی ویڈیو کامیڈین منور فاروقی کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: ایک نوجوان کی پٹائی کا ویڈیو کامیڈین منور فاروقی کا بتاکر وائرل

مشہور کامیڈین منور فاروقی اکثر سرخیوں میں رہتے ہیں، چاہے وہ ان کی کامیڈی ہو یا ان سے جڑے تنازعات۔ اب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان کو پولیس اہلکار موٹر سائیکل پر بیٹھا کر لے جا رہے ہیں۔ اسی دوران ایک اور […]

Continue Reading