غزہ: امداد کی ترسیل پر اسرائیلی پابندی اجتماعی سزا کے مترادف، لازارینی
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انروا) نے غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی کے راستے بند کرنے کے اسرائیلی اقدام کو فلسطینیوں کے لیے اجتماعی سزا قرار دیا ہے۔ ادارے کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ غزہ میں امداد کی ترسیل روکے جانے سے علاقے میں بھوک […]
Continue Reading