فیکٹ چیک:کانوڑیوں پر گوشت کا ٹکڑا پھینکنے پر ، سدرشن نیوز نے چلائی گمراہ کن خبر
سوشل میڈیا پر ’کانوڑ یاترا‘ کا ایک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے کہ جہادیوں نے دہلی میں کاناڑیوں پر گوشت کے ٹکڑے پھینکے ہیں۔ یہ ویڈیو سدرشن نیوز کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے پوسٹ کیا گیا ہے۔ اسی معاملے پر’ بنداس بول ‘ کے ہوسٹ سریش چوہانکے نے سرخی، ’ #BindasBol:متنازعہ […]
Continue Reading