آسام میں الگ ملک کا مطالبہ کر رہے ہیں بنگلہ دیشی مسلمان؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
انٹرنیٹ پر ایک احتجاجی جلوس کا ویڈیو وائرل ہو رہاہے۔ ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ آسام کےاحتجاج کا ویڈیو ہے، جہاں بنگلہ دیش کے مسلمان الگ ملک کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے @SudhirKumarSuri نے کیپشن لکھا، ” آسام میں بنگلہ […]
Continue Reading