آسٹریلیا میں اڈانی کے خلاف ایک پرانا احتجاج، گمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل، پڑھیں فیکٹ چیک
بھارتی ارب پتی صنعتکار گوتم شانتی لال اڈانی سے متعلق تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اڈانی اس وقت موضوعِ بحث بن گئے، جب ہندنبرگ ریسرچ نے ایک رپورٹ میں مبینہ اسٹاک ہیرا پھیری اور اکاؤنٹنگ فراڈ کا حوالہ دیتے ہوئے انکشاف کیا تھا۔ ان الزامات سے اڈانی گروپ کے بانڈ اور شیئر […]
Continue Reading