کیا واقعی نتن گڈکری نے پارلیمنٹ میں PM مودی کی تقریر کے دوران ٹبیل نہیں تھپتھپائی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم نریندر مودی کی تقریر کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کئی یوزرس مودی کو ہدفِ تنقید بنا رہے ہیں کیونکہ ان کے مطابق مرکزی وزیر نتن گڈکری نے مودی کی تقریر ختم ہونے کے بعد ٹیبل (تالی) نہیں بجائی۔ اپوزیشن کے […]
Continue Reading