فیکٹ چیک: حیدرآباد کا بھارت میں انضمام، راجپوت جنگجوؤں نے کروایا تھا؟

مسلمان راجاؤں-نوابوں کے بارے میں کئی طرح کے چرچے رہتے ہیں۔ ان کے بارے میں ایک سے بڑھ کر ایک کہانی بیان کی جاتی ہے۔ بہت سے دعوے کیے جاتے ہیں، انہی میں سے ایک یہ ہے کہ سردار پٹیل نے مان سنگھ دوئم سے مدد مانگی تھی اور جے پور کے رام باغ پیلیس […]

Continue Reading

کیا انوشکا شرما نے رنبیر کپور کے ڈرگس لینے کے بارے میں کوئی انکشاف کیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

ٹویٹر پر بالی ووڈ کے بائیکاٹ کے کئی ٹرینڈ چل رہے ہیں، جن میں عوام سے بالی ووڈ کی فلمیں نہ دیکھنے کی اپیل کی جارہی ہے۔ #BoycottBollywood اور #BoycottBrahmastra جیسے ہیش ٹیگ نے بالی ووڈ پر ہندو جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا الزام عائد کیا ہے۔ اس درمیان بالی ووڈ کی مشہور سیلیبریٹی انوشکا […]

Continue Reading

بھارت کی پاکستان دلچسپ جیت کا جشن دبئی کے شیخوں نے منایا؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

ایشیا کپ ٹی-20کے دلچسپ مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو کراری شکست دی ہے۔ بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرایا۔ اس جیت کے بعد پوری دنیا میں بھارتیوں اور کرکٹ شائقین نے جشن منایا۔وہیں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عربی […]

Continue Reading

سلمان خان کو پاکستان کی برائی والی فلمیں پسند نہیں؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

بالی وڈ بھائی جان، اداکار سلمان خان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک اخبار کی کٹنگ وائرل ہو رہی ہے۔ وائرل اخبار کی کٹنگ سلمان کے انٹرویو کی لگ رہی ہے۔ اس کی ہیڈلائن ہے،’وہ فلمیں مجھے پسند نہیں ہیں جن میں پاکستان کو برا کہا جاتا ہے‘۔ اس اخبار کی کٹنگ میں دیکھا […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا چینی فوج میں شامل ہو رہی ہے گورکھا ریجیمنٹ؟

اگنی پتھ یوجنا کا اعلان بھارت میں متنازعہ رہا ہے، جون میں اعلان کے فوراً بعد اسے امیدواروں کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔ حالانکہ فوج نے کہا کہ اس یوجنا کا کوئی رول بیک نہیں ہوگا۔ اگنی پتھ یوجنا کے تحت  75 فیصد جوانوں کو چار سال کی سروس کے بعد […]

Continue Reading

عام آدمی پارٹی نے ہندوؤں سے کہا: ستیہ نارائن کتھا چھوڑو، نماز پڑھو؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

گجرات میں رواں برس کے آخر میں اسمبلی انتخابات ہونے ہیں۔ بی جے پی اور کانگریس سمیت کئی پارٹیوں نے اپنی انتخابی مہم تیز کر دی ہے۔ وہیں عام آدمی پارٹی (اےاےپی) بھی پوری تیاری کے ساتھ گجرات کا الیکشن لڑنے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس درمیان سوشل میڈیا پر عام آدمی پارٹی کا […]

Continue Reading

کیا شاہ جہاں نے ’ممتاز‘ کی موت کے بعد، اپنی بیٹی جہاں آرا کو بیوی بنا لیا تھا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

مغل تاریخ کا اٹوٹ حصہ ہیں۔ جانے کیوں ’ماضی‘ ہو جانے کے باوجود وہ حال کے دائیں بازو-سخت گیروں کے نشانے پر رہتے ہیں، فی الحال مغل کا خوف پیدا کرکے انھیں مستقبل کے لیے خطرہ بتایا جاتا ہے۔ سماج اور سوشل میڈیا پر ان کے بارے میں طرح طرح کے چرچے رہتے ہیں، بیشتر […]

Continue Reading

آسام میں ہندوؤں کی 73 فیصد جائیداد روہنگیاؤں نے ہڑپ لی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

میانمار میں ہوئے ظلم و تشدد کے بعد بھاگ کر ہندوستان میں پناہ لینے والے روہنگیا مسلمانوں سے متعلق آسام حکومت نے کئی اقدامات کیے ہیں۔ حکومت نے بہت سے روہنگیا مسلمانوں کو واپس بھیج دیا ہے۔ وہیں، روہنگیا مسلمانوں کے حوالے سے ملک کی سیاست میں کافی تنازعہ بھی ہوتا آیا ہے۔ حال ہی […]

Continue Reading

کیا اندرا گاندھی کو گولی لگنے کے بعد سونیا گاندھی نے اسپتال پہنچانے میں تاخیر کی تھی؟ پڑھیں، پڑھیں، فیکٹ چیک 

کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کے بارے میں سوشل میڈیا پر کئی طرح کے دعوے کیے جاتے ہیں۔ ان میں ایک دعویٰ یہ بھی ہے کہ آئرن لیڈی، سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی موت سونیا گاندھی کی لاپرواہی کی وجہ سے ہوئی تھی۔ Parmarth – A Charitable Trust نے فیس بک پر ایک طویل […]

Continue Reading

کیا حکومت ہند UPI  ٹرانزیکشن پر ٹیکس لگانے جا رہی ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک گرافیکل امیج تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ UPI ٹرانزیکشن پر اب ٹیکس لگے گا۔ وائرل گرافیکل امیج میں کہا گیا ہے،’آر بی آئی (ریزرو بینک آف انڈیا) نے مختلف رقم کے بینڈ کی بنیاد پر UPI ادائیگی پر ٹیکس لگانے کے امکان […]

Continue Reading