کیا پرتھوی راج چوہان کی بیٹیوں نے خواجہ غریب نواز ؓ کے کر دیے تھے ٹکڑے ٹکڑے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

ہندوستان میں سلسلۂ چشتیہ کے سب سے بڑے اور مشہور صوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی المعروف خواجہ غریب نواز ؓ کے بارے میں بعض سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ پرتھوی راج چوہان کی بیٹیوں نے خواجہ غریب نواز ؓ کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے تھے۔ سریش شرما نامی یوزر نے […]

Continue Reading

کیا ٹویٹر کے سابق سی ای او پراگ اگروال کو چائلڈ پورن کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

ٹویٹر پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ ایلون مسک سے ایک خفیہ اطلاع ملنے کے بعد ٹویٹر کے سابق سی ای او پراگ اگروال کو چائلڈ پورنوگرافی رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔  وینکوور ٹائمس نامی نیوز ویب سائٹ نے اس حوالے سے ایک رپورٹ پبلش کی ہے۔ اس رپورٹ نے […]

Continue Reading

کیا فیفا اپنے میوزیم میں رکھے گا پیلے کا پیر؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک خبر آگ کی طرح پھیل رہی ہے، جس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ فیفا لیجنڈ فٹبال کھلاڑی پیلے کے پیر کو اپنے میوزیم میں رکھے گا۔ واضح ہو کہ 29 دسمبر 2022 کو پیلے کا انتقال ہو گیا۔  سوشل میڈیا پر وائرل ایک پوسٹر میں کہا گیا ہے […]

Continue Reading

سوامی شردھانند کے قتل پر گاندھی جی نے کہا تھا: میں عبدل کو اپنا بھائی مانتا ہوں، اس کی وکالت کروں گا؟، پڑھیں- فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر بابائے قوم گاندھی جی سے متعلق انفوگرافک پوسٹر وائرل ہو رہا ہے۔ اس انفوگرافک پوسٹر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سوامی شردھانند کے قاتل عبد الرشید کو ’اپنا بھائی‘ کہتے ہوئے گاندھی جی نے اس کا دفاع کیا تھا۔ انفوگرافک میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ گاندھی نے یہ […]

Continue Reading

بھارت جوڑو یاترا کے دوران راہل گاندھی کو پیش کی گئی چکن اور شراب؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ راہل گاندھی ناشتہ کر رہے ہیں۔ اس دوران ان کی ٹیبل پر چکن سے بھری پلیٹ اور شراب سے بھرا گلاس رکھا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس تصویر کو شیئر کرکے […]

Continue Reading

کیا لفظ سر (SIR) انگریزوں کی غلامی کی علامت ہے؟ جس کا معنی ہے-’میں آپ کا غلام رہوں گا!‘ پڑھیں: فیکٹ چیک

’سر‘ (SIR)لفظ کا استعمال ہم روز مرہ کی بول چال میں کسی شخص کے احترام میں کرتے ہیں۔ لیکن سوشل میڈیا پر ’سر‘ لفظ کو انگریزوں کی غلامی کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔  ارون کمار گپتا نامی فیس بک یوزر نے ایک پوسٹر شیئر کیا، جس میں لفظ ’سر‘ کے معنی بتاتے ہوئے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: قادروف نے روس کے خاتمے ے لیے 25 لاکھ چیچن کی عظیم فوج تیار کی؟ جانیں، حقیقت

روس اور یوکرین میں جاری جنگ کے درمیان ایک خبر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے، جس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ چیچن جنرل قادروف نے روس کو تباہ کرنے کے لیے 25 لاکھ چیچن فوجیوں کی ایک عظیم فوج تیار کی ہے۔ فیس بک پر ایک یوزر نے ویڈیو […]

Continue Reading

کیا پیشاب اور نمک کے استعمال سے حمل کا تعین کیا جا سکتا ہے؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پیشاب اور نمک کو ملا کر حمل کا تعین کیا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں کہا گیا ہے کہ اگر پیشاب دودھیا اور چیسی میں بدلنا شروع ہو جاتا ہے تو نتیجہ مثبت ہوتا ہے اور اگر کوئی تبدیلی […]

Continue Reading

نئے سال کے موقع پر مکہ مکرمہ میں برف باری؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ مسلمانوں کے مقدس ترین مقام مکہ مکرمہ میں نئے سال کے موقع پر برف باری ہوئی ہے۔ ویڈیو کو اس دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے کہ ایسا تاریخ میں پہلی […]

Continue Reading

کیا پاکستان-بنگلہ دیش میں ایک بھی ہندو کرکٹر اور ایکٹر نہیں ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

شاہ رخ خان کی آئندہ فلم ’پٹھان‘ کا گانا ’بے شرم رنگ‘ کے تنازعہ کا شکار ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر طرح طرح کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ انہی میں، ایک دعویٰ یہ ہے کہ پاکستان-بنگلہ دیش میں ایک بھی ہندو کرکٹر اور ایکٹر نہیں ہے، جبکہ 100 کروڑ ہندوؤں میں سپر اسٹار […]

Continue Reading