فیکٹ چیک: جواہر لال نہرو نےخود کو بدقسمتی سے ہندو اور ثقافت سے مسلم کہا تھا؟
بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کے بارے میں سوشل میڈیا پرایک دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس ایک کتاب کا صفحہ شیئر کر تے ہوئے دعویٰ کر رہے ہیں کہ جواہر لال نہرو نے خو د کو بدقسمتی سے ہندو کہا تھا۔ وائرل کتاب کے صفحے پر نہرو کے حوالے […]
Continue Reading