فیکٹ چیک: اسمرتی ایرانی نے راہل گاندھی کے بارے میں کیا جھوٹا دعویٰ، ویڈیو وائرل

کانگریس ’بھارت جوڑو یاترا‘ نکال رہی ہے۔ یہ یاترا کنیا کماری سے شروع ہوئی ہے۔ اس یاترا میں شامل کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کے کئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں۔ وہیں کانگریس کے اس یاترا کی بابت بی جے پی اور کانگریس کے درمیان سیاست بھی شروع ہوگئی ہے۔ پہلے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: گیان واپی پر عدالت کے فیصلے پر جشن منانے والی مسلم خاتون نکلی ہندو!

سوشل میڈیا پر نہ صرف گمراہ کن اور فیک خبریں پھیلتی رہتی ہیں بلکہ سوشل میڈیا یوزرس کے اکاؤنٹ بھی فیک ہوتے ہیں۔ٹویٹر پر شبنم شیخ نامی ایک یوزر ہیں۔ انہوں نے بنارس کی گیان واپی مسجد پر کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے جشن منانے والے ٹویٹس کیے ہیں۔  شبنم شیخ نے فیصلے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا اجمیر درگاہ کے خادم کی بیٹی نے بھاگ کر ہندو لڑکے سےکر لی شادی ؟

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو زبردست وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کے ذریعے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اجمیر چشتی خادم کی بیٹی بھاگی ہندو لڑکے سورج کے ساتھ، بنی- اقراء سے عشقہ ، خادم رو-رو کر پاگل۔ India Thought  نامی یوٹیوب چینل نے کیپشن، ’اجمیر چشتی خادم کے بیٹی بھاگی ہندو […]

Continue Reading

حیدرآباد: بی جے پی کے رہنما ٹی راجہ سنگھ کے بھتیجے نے اسلام قبول کیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حیدرآباد کے گوشہ محل سے رکن اسمبلی اور ہندوتوا رہنما ٹی راجہ سنگھ کے بھتیجے نے اسلام قبول کر لیا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک شخص کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ وہ ٹی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: راجستھان میں لمپی وائرس سے مرنے والی گایوں کے بارے میں نیوز اینکر نے پھیلائی گمراہ کن خبر

سوشل میڈیا پر شُبھانکر مشرا نامی ایک ویریفائیڈ یوزر نے ایک ویڈیو پوسٹ کیا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک بڑے سے میدان میں سینکڑوں مردہ مویشیوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کو پوسٹ کرتے ہوئے شبُھانکر مشرا نے دعویٰ کیا کہ راجستھان کے ریگستان، لاشوں کے میدان بن چکے ہیں۔ شُبھانکر مشرا نے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا بھارتی فوج میں مسلم ریجیمنٹ تھی؟

19 ستمبر 2021 کو فیس بک پر سوشل میڈیا یوزرس نے کافی مواد کے ساتھ ایک گرافیکل امیج پوسٹ کرنا شروع کر دیا۔ ان پوسٹ میں دعویٰ کیا گیاکہ بھارتی فوج میں ایک مسلم ریجیمنٹ تھی جس نے 1965 کی بھارت-پاک جنگ میں پاکستان کے خلاف لڑنے سے انکار کردیا تھا جس کے بعد اسے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کے بھارت دورے پر پاکستانیوں نے پھیلائی فیک نیوز

سوشل میڈیا پر پی ایم نریندر مودی کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ یہ تصویر پاکستان اسٹریٹجک فورم نامی ایک پاکستانی ٹویٹر ہینڈل نے شیئر کی ہے۔ اس تصویر کو اس دعوے کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے کہ آسام کے وزیر اعلیٰ ہندوستان میں بنگلہ دیش کے ’دوبارہ انضمام‘ کی وکالت کررہے ہیں۔ […]

Continue Reading
Zee News

فیکٹ چیک: اسپتال کی تھی لاپرواہی، زی نیوز نے کر دیا ہندو مسلم!

زی نیوز کے ٹویٹ کا اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس اسکرین شاٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زی نیوز نے ایک خبر کے تناظر میں ٹویٹ اسے کیا تھا، جس میں ہندو مسلم اینگل دیا گیا ہے۔ زی نیوز نے اپنے ٹویٹ میں لکھا،’کوکھ میں ہندو… باہر آتے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: 1965 کی جنگ میں ہندو فوجی نے اڑائے تھے پاکستانی ٹینک، کانگریس حکومت نے دیا عبدالحمید کا نام؟

سوشل میڈیا سائٹس پر بہت سے یوزرس کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ 1965 کی بھارت-پاک جنگ میں شہید ویر عبدالحمید نے نہیں بلکہ چندر بھان ساہو نے پاکستان کے پیٹن ٹینک، اڑائے تھے۔ بھارت ایک کھوج نامی یوزرنے فیس بک پر 3363 لفظوں پر مشتمل ایک لمبی پوسٹ لکھی ہے۔ ہیشٹیگ […]

Continue Reading

کیا اندرا گاندھی کے شوہر فیروز خان اور سسر محمد یونس خان تھے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی جا رہی ہے۔ اس تصویر میں بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو اور ان کی بیٹی اندرا گاندھی نظر آ رہے ہیں۔ ساتھ ہی اسی تصویر میں دو اور لوگ بھی نظر آ رہے ہیں۔ اسے شیئر کرنے والے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ اس […]

Continue Reading