فیکٹ چیک: بنگلور میں مسلمانوں کے ہندو لڑکیوں کو اغوا کرنے کے دعوے کے تحت مصر کا ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر بنگلور کا بتا کر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے کہ لفٹ میں مسلم افراد نے 2 ہندو لڑکیوں کو اغوا کر نے کے لیے کلوروفارم سُنگھا کر بے ہوش کیا۔ پھر پار کنگ میں کھڑی گاڑی میں ڈالا اور لے کر چلے گئے۔ اسی طرح اغوا کیا جاتا ہے اور […]
Continue Reading