کیا تیجسوی یادو شراب کے نشے میں جھوم رہے تھے؟ پڑھیں فیکٹ چیک
بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دعویٰ کیا گیا ہے کہ تیجسوی یادو شراب کے نشے میں جھومتے ہوۓ بیان دے رہے ہیں ۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تیجسوی یادو مرکز کی نریندر مودی حکومت میں وزارتوں کی تقسیم پر طنز […]
Continue Reading
