سی ایم بومئی نے 10 لین ایکسپریس وے کے دعوے کے ساتھ شیئر کیا 6 لین ایکسپریس وے کا ویڈیو، پڑھیں، فیکٹ چیک
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بسَوراج بومئی نے ٹویٹر پر بنگلور اور میسور کے بیچ ایکسپریس وے کوریڈور کے فلائی اوور کے نیچے دوڑتی ٹرین وندے بھارت ایکسپریس کا ڈرون سے ریکارڈ کیا گیا ویڈیو شیئر کیا۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں ویڈیو کو کیپشن دیا،’کیا نظارہ ہے! وندے بھارت ایکسپریس کے ساتھ ساتھ 10 لین […]
Continue Reading
