کیا مسلم سخت گیروں نے تلنگانہ میں دلت شخص ہریش کا قتل کیا؟

تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں دلت نوجوان ہریش کے قتل کو فرقہ وارانہ رنگ دیا جا رہا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ہریش ایک مسلم لڑکی سے محبت کرتا تھا اور اس نے شادی بھی کر لی تھی۔ اس کی بیوی کے گھر والوں نے اسے قتل کر دیا۔ سدرشن نیوز چینل کے […]

Continue Reading

سویڈن میں ’اللہ اکبر‘ کا نعرہ لگا کر 10 برس کی سویڈش لڑکی کے پیٹ میں گھونپ دیا چاقو؟

ٹویٹر پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے، جس میں کہا گیاکہ سویڈن میں ایک مسلم مہاجر نے ’اللہ اکبر‘ کا نعرہ لگاتے ہوئے ایک 10 برس کی سویڈش لڑکی کے پیٹ میں چاقو گھونپ دیا۔ ویریفائیڈ یوزر اشونی سریواستو نے ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں پولیس کو ایک نوجوان کو گاڑی میں […]

Continue Reading

کیا مولانا نے کہا-میں ہندو ہوں؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مولانا مذہبی اسٹیج سے کہہ رہے ہیں،’میں ہندو تو ہوں، وہابی نہیں ہوں‘۔ یاسمین خان نامی ٹویٹر یوزر نے اس ویڈیو کلپ کو شیئر کرتے ہوئے لکھا،’بریلوی مولانا نے اسٹیج پر کہا،’میں ہندو تو ہوں […]

Continue Reading

سی ایم یوگی نے امیش پال قتل کیس میں شہید پولیس اہلکار کی راکھ ماتھے پر لگائی؟ پڑھیں – فیکٹ چیک

یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سی ایم یوگی اپنے ماتھے پر راکھ لگا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ سی ایم یوگی نے پریاگ راج میں امیش پال قتل کیس میں […]

Continue Reading

سعودی عرب میں صفائی کے دوران نالے سے ملا قرآن؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کئی کتابیں ایک نالے کے اوپر پڑی ہیں۔ اس تصویر کو شیئر کرکے سوشل میڈیا یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ سعودی عرب میں ایک نالے سے قرآن پاک کے متعدد نسخے ملے ہیں۔ Megh Updates […]

Continue Reading

ہندو پجاری کی سخت گیر مسلم نے کی بَیٹ سے جم کر پٹائی؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان کو کرکٹ کے بلے سے پیٹا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ مندر کے پجاری کو ایک سخت گیر مسلمان لڑکے نے زدوکوب کیا۔ یوزرس، اس ویڈیو کو زیادہ […]

Continue Reading

ہندوؤں کو ایڈس متاثرہ بلیڈ سے چیرا لگا رہے ہیں مسلم حجام ؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو افراد پولیس کی حراست میں ہیں۔ یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ دونوں نے پولیس کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ انھیں ’نائی جہاد‘ کے لیے مساجد سے رقم ملتی ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس، یہ بھی […]

Continue Reading

کیا بدرالدین اجمل نے کہا – مستقبل قریب میں بھارت پر مسلمان، حکومت کریں گے؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل امیج وائرل ہو رہی ہے۔ اس گرافیکل امیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (اAIUDF) کے سپریمو اور لوک سبھا رکن،’Muslims will rule India in near future‘ یعنی مسلمان، مستقبل قریب میں بھارت پر حکمرانی کریں گے‘۔ ویب سائٹ کریئیٹلی میڈیانے اپنے ویریفائیڈ ٹویٹر اکاؤنٹ […]

Continue Reading

’ستیہ گرہ‘ کا معنی بیان کرتے ہوئے راہل گاندھی کا ویڈیو گمراہ کن طور پر وائرل، پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی کی ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں راہل گاندھی کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے،’شَبد (لفظ) ہے اس کے لیے، مہاتما گاندھی کہتے تھے، ستیہ گرہ کے بارے میں بات کرتے تھے، ستیہ گرہ کا […]

Continue Reading

اڈانی کو لون دے گا بینک آف بڑودہ تو یو اے ای میں اکاؤنٹ بند کروانے لگے کسٹمرس؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک تصویر بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بینک آف بڑودہ کے سامنے کسٹمر کی لائن لگی ہے۔ یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ تصویر بینک آف بڑودہ کے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی العَین برانچ کی ہے، جہاں گاہک اپنا اکاؤنٹ بند […]

Continue Reading