جموں و کشمیر اسمبلی میں بھارت ماتا کی جئے کا نعرہ لگانے پر بی جے پی ممبران اسمبلی کو باہر نہیں نکالا گیا، وائرل دعویٰ غلط ہے

فیکٹ چیک: جموں و کشمیر اسمبلی میں بھارت ماتا کی جئے کا نعرہ لگانے پر بی جے پی ممبران اسمبلی کو باہر نہیں نکالا گیا، وائرل دعویٰ غلط ہے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں ایک شخص بھارت ماتا کی جئے کے نعرے لگا رہا ہے۔ جبکہ اسی ویڈیو میں ایک شخص کو کچھ لوگ اٹھا کر باہر لے جاتے دیکھے جا سکتے ہیں۔ یوزرس ویڈیو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ جموں و کشمیر اسمبلی میں بھارت […]

Continue Reading
:یوپی میں سگے بیٹے سے نکاح کروانے پر مولانا کی پٹائی کا جھوٹا دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک :یوپی میں سگے بیٹے سے نکاح کروانے پر مولانا کی پٹائی کا جھوٹا دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پنچایت میں ایک خاتون مولوی کو چپل سے پیٹ رہی ہے۔ ویڈیو شیئر کر کے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ شوہر کے تین طلاق دینے کے بعد مولوی نے حلالہ کا فتویٰ جاری کر کے خاتون کی شادی […]

Continue Reading
ہیمنت سورین نے لوگوں کو مفت کفن دینے کا اعلان نہیں کیا، پرانی ویڈیو کے ساتھ گمراہ کن دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک: ہیمنت سورین نے لوگوں کو مفت کفن دینے کا اعلان نہیں کیا، پرانی ویڈیو کے ساتھ گمراہ کن دعویٰ وائرل

جھارکھنڈ کے سی ایم ہیمنت سورین کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ہیمنت سورین کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے، "ریاست میں کسی کو کفن خریدنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ تمام لوگوں کو کفن مفت دیا جائے گا۔’’ اسکا فیصلہ لیا جا رہا ہے۔‘‘ اس […]

Continue Reading
تلنگانہ میں ہنومان مندر کی توڑ پھوڑ کے واقعے میں کوئی فرقہ وارانہاینگل نہیں ہے

فیکٹ چیک : تلنگانہ میں ہنومان مندر کی توڑ پھوڑ کے واقعے میں کوئی فرقہ وارانہ اینگل نہیں ہے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مندر کے اندر توڑ پھوڑ کی گئی ہے۔ وائرل ویڈیو کو تلنگانہ کے شمش آباد میں ایک ہندو مندر میں توڑ پھوڑ کے واقعہ کے طور پر پیش کرتے ہوئے اسے فرقہ وارانہ رنگ دیا جا رہا ہے۔ ویڈیو […]

Continue Reading
بنگلہ دیش میں مسلمان شخص کی دکان پر حملے کی ویڈیو فرقہ وارانہ دعوے کے ساتھ شیئر کی گئی

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں مسلمان شخص کی دکان پر حملے کی ویڈیو فرقہ وارانہ دعوے کے ساتھ شیئر کی گئی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے، جس میں ایک بے قابو بھیڑ نظر آ رہی ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ بنگلہ دیش میں مسلمانوں نے ہندو اقلیتوں پر حملہ کیا ہے۔ ایک یوزر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا، ’’بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر حملے ہو رہے […]

Continue Reading
اوڈیشہ میں پٹاخے چھوڑتے طلباء کی پرانی ویڈیو فرقہ وارانہ دعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک: اوڈیشہ میں پٹاخے چھوڑتے طلباء کی پرانی ویڈیو فرقہ وارانہ دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوانوں کا ایک گروپ دوسرے گروپ پر پٹاخے برسا رہا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ فرقہ وارانہ دعوے کرتے ہوئے یوزرس لکھ رہے ہیں کہ جب اوڈیشہ میں دیوالی منانے والے ہندوؤں پر مسلمانوں نے حملہ کیا تو ہندو نوجوانوں […]

Continue Reading
پپو یادو کا پرانا ویڈیو حالیہ بتاکر وائرل

فیکٹ چیک : پپو یادو کا پرانا ویڈیو حالیہ  بتاکر وائرل

لوک سبھا ممبر پپو یادو کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں پپو یادو لاٹھی سے اسٹنٹ کرتے نظر آ رہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ لارنس بشنوئی گینگ سے جان سے مارنے کی دھمکی ملنے کے بعد پپو یادو نے لاٹھی پریکٹس شروع […]

Continue Reading
سعودی عرب میں آتش بازی کی پرانی ویڈیو دیوالی کی بتاکر شیئر کی گئی۔

فیکٹ چیک :سعودی عرب میں آتش بازی کی پرانی ویڈیو دیوالی کی بتاکر شیئر کی گئی۔

آتش بازی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ آتش بازی کی یہ ویڈیو سعودی عرب میں دیوالی منانے کی ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے طفیل چترویدی نامی یوزر نے لکھا، ’’جےتو سناتن دھرم: عرب کی سرزمین […]

Continue Reading
کیا ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ وہ گائے کا گوشت کھاتے ہیں، نہیں ،یہ دعویٰ غلط ہے؟

فیکٹ چیک: کیا ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ وہ گائے کا گوشت کھاتے ہیں، نہیں ،یہ دعویٰ غلط ہے؟

شیوسینا یو بی ٹی کے صدر ادھو ٹھاکرے کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ جس میں ادھو ٹھاکرے کو مراٹھی میں یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے، ’’میں گائے کا گوشت کھاتا ہوں۔‘‘ یوزرس اس ویڈیو کلپ کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ ادھو ٹھاکرے نے کہا ہے […]

Continue Reading
اسرائیلی فوجی سے بچنے کے لیے فلسطینی نے نہیں لگائی پی ایم مودی کی تصویر، وائرل تصویر ایڈیٹیڈ ہے

فیکٹ چیک: اسرائیلی فوجی سے بچنے کے لیے فلسطینی نے نہیں لگائی پی ایم مودی کی تصویر، وائرل تصویر ایڈیٹیڈ ہے

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک فوجی ایک شخص پر بندوق تانے کھڑا ہے۔ اس شخص نے اپنے دونوں ہاتھ اٹھا رکھے ہیں اور اس کے گلے میں پی ایم مودی کی تصویر والا بیج دیکھا جا سکتا ہے۔ یوزرس اس تصویر کو شیئر […]

Continue Reading