فیکٹ چیک: چھتیس گڑھ کے رائے پور میں وکیلوں کے ذریعے نوجوان کی پٹائی کو امرتسر میں بابا صاحب امبیڈکر کی مورتی توڑنے والے نوجوان کی پٹائی کا بتاکر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

فیکٹ چیک: چھتیس گڑھ کے رائے پور میں وکیلوں کے ذریعے نوجوان کی پٹائی کو امرتسر میں بابا صاحب امبیڈکر کی مورتی توڑنے والے نوجوان کی پٹائی کا بتاکر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

چھبیس جنوری کو یوم جمہوریہ کے موقع پر امرتسر میں ایک شرپسند کے ذریعے بابا صاحب کی مورتی توڑے جانے کی خبر آئی۔ اب ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جسے امرتسر کا بتایا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وکیلوں کے زریعے ایک نوجوان کو پیٹا […]

Continue Reading
خاتون کے ہار کی چوری ہونے کے ہردوئی کے واقعے کو کمبھ میلے کا بتاکر وائرل کیا گیا۔

فیکٹ چیک: خاتون کے ہار کی چوری ہونے کے ہردوئی کے واقعے کو کمبھ میلے کا بتاکر وائرل کیا گیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک خاتون کو اپنا ہار چوری ہونے کے بعد روتے بلکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یوزرس یہ ویڈیو شیئر کر کے دعویٰ کر رہے ہیں کہ کمبھ میلے میں اس خاتون کا ڈیڑھ لاکھ کا ہار چوری ہو گیا۔ نوشاد لائیو نامی […]

Continue Reading
کھانا کھاتے کچھ باباؤں کی ویڈیو کو کمبھ میلے کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

فیکٹ چیک: کھانا کھاتے کچھ باباؤں کی ویڈیو کو کمبھ میلے کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

عقیدہ، یقین، ہم آہنگی اور ثقافتوں کے اتحاد کا عظیم تہوار ’’مہا کمبھ‘‘ 13 جنوری سے اتر پردیش کے پریاگ راج میں جاری ہے۔ آج کمبھ میلے کے انعقاد کا تیسرا دن ہے۔ اب کمبھ میلے سے جوڑتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں کچھ باباؤں کو مشروب اور […]

Continue Reading
آگ پر لیٹے ہوئے ایک سادھو کی پرانی ویڈیو حالیہ کمبھ میلے کی بتا کر وائرل

فیکٹ چیک: آگ پر لیٹے ہوئے ایک سادھو کی پرانی ویڈیو حالیہ کمبھ میلے کی بتا کر وائرل

ہندوستان میں کمبھ میلا لگ رہا ہے جو 26 فروری تک جاری رہے گا۔ سوشل میڈیا پر کمبھ سے جوڑتے ہوئے ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سادھو جلتی ہوئی آگ پر لیٹے ہوئے ہیں۔ یوزرس یہ ویڈیو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ منظر مہاکمبھ […]

Continue Reading
کیدارناتھ کا ویڈیو کمبھ میلے کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: کیدارناتھ کا ویڈیو کمبھ میلے کا بتاکر وائرل

آج 13 جنوری 2025 سے ہندوستان میں ہندوؤں کا عظیم تہوار کمبھ میلہ شروع ہو گیا ہے۔ جس کا اختتام 26 فروری کو ہوگا۔ پریاگ راج ،الہ آباد، کے سنگم شہر میں کمبھ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں دو سادھو کو ایک […]

Continue Reading
تلوار لہراتے لڑکوں کا ویڈیو مسلم لڑکوں کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: تلوارلہراتے لڑکوں کا ویڈیومسلم لڑکوں کا بتاکر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں کچھ لڑکوں کو تلواریں لہراتے اور گالی گلوج کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر مسلم لڑکوں کا بتا رہے ہیں۔ جتندر پرتاپ سنگھ نامی ایک یوزر نے ویڈیو شیئر کر لکھا، "تھوڑی دیر پہلے یہ اولادِ ترک لوگ تلوار لے […]

Continue Reading
ایک نوجوان کے پٹائی کی ویڈیو کامیڈین منور فاروقی کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: ایک نوجوان کی پٹائی کا ویڈیو کامیڈین منور فاروقی کا بتاکر وائرل

مشہور کامیڈین منور فاروقی اکثر سرخیوں میں رہتے ہیں، چاہے وہ ان کی کامیڈی ہو یا ان سے جڑے تنازعات۔ اب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان کو پولیس اہلکار موٹر سائیکل پر بیٹھا کر لے جا رہے ہیں۔ اسی دوران ایک اور […]

Continue Reading
کیا حال ہی میں وائٹ ہاؤس نے پی ایم مودی کو ان فولو کیا؟

فیکٹ چیک: کیا حال ہی میں وائٹ ہاؤس نے پی ایم مودی کو ان فولو کیا؟ نہیں، وائرل دعویٰ غلط ہے۔

امریکہ میں ڈونالڈ ٹرمپ 20 جنوری کو صدر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ ٹرمپ کی حلف برداری کو لے کر سوشل میڈیا پر مختلف دعوے کیے جا رہے ہیں۔ اب سوشل میڈیا پر آج تک کی خبر کا ایک ایکس اسکرین شاٹ وائرل ہو رہا ہے، جس میں بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی […]

Continue Reading
نتیش کمار کا NDA سے ناطہ توڑنے کا پرانا ویڈیو حال کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: نتیش کمار کا این ڈی اے سے ناطہ توڑنے کا پرانا ویڈیو حال کا بتاکر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں جے ڈی یو لیڈر نتیش کمار میڈیا سے مخاطب ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں نتیش کہتے ہیں، سبھی کی منشا تھی کہ ہم لوگوں کو این ڈی اے چھوڑ دینا جاہئے۔ یوزر اس ویڈیو کو شیئر کر اسے حالیہ بتاتے ہوئے دعویٰ […]

Continue Reading
© WFP/Jonathan Dumont اسرائیلی بمباری سے کھنڈر میں بدل جانے والا غزہ کا ایک رہائشی علاقہ۔

غزہ: صحت اور دوسری شہری سہولتوں کی منظم تباہی کا سلسلہ جاری، اوچا

امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں طبی سہولیات اور ہنگامی امداد کی فراہمی جیسی بنیادی خدمات کو منظم طریقے سے ختم کیا جا رہا ہے۔ ‘اوچا’ نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریاسس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا […]

Continue Reading