دہلی میٹرو کے کرایوں میں اضافے کے وائرل دعوے گمراہ کن ہیں؛ تصویر 2017 کی ہے

دہلی میٹرو کے کرایوں میں اضافے کے وائرل دعوے گمراہ کن ہیں؛ تصویر 2017 کی ہے

دعویٰ قومی دارالحکومت دہلی میں 5 فروری 2025 کو انتخابات ہوئے اور 8 فروری 2025 کو نتائج کا اعلان کیا گیا۔ بی جے پی نے دہلی میں انتخابات جیتے اور 27 سال کے طویل وقفے کے بعد دہلی میں دوبارہ اقتدار میں آئی ہے۔ اس پس منظر میں سوشل میڈیا پر یوزرس گمراہ کن اور […]

Continue Reading
کیا کرناٹک حکومت نے اقلیتوں کی ترقی کے لیے مندروں کے وسائل فراہم کیے؟

کیا کرناٹک حکومت نے اقلیتوں کی ترقی کے لیے مندروں کے وسائل فراہم کیے؟

جنوبی ریاستوں میں مندر کے انتظام کو سیاسی تنازعات نے گھیر رکھا ہے۔ نوآبادیاتی روایت کے مطابق، جنوبی ہندوستان میں مندروں کو ریاستیں چلاتی ہیں۔ اس پس منظر میں، بہت سے الزامات لگائے جاتے ہیں، جن میں کبھی کبھار یہ اشارہ کیا جاتا ہے کہ مندروں کے فنڈس کو دیگر مقاصد کے لیے استعمال کیا […]

Continue Reading
سوشل میڈیا پر وائرل ٹیکس کی شرحیں: کیا واقعی اتنا ٹیکس لگتا ہے

سوشل میڈیا پر وائرل ٹیکس کی شرحیں: کیا واقعی اتنا ٹیکس لگتا ہے؟

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ بڑی تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں مختلف ٹیکس کی شرحوں کا حوالہ دے کر کہا گیا ہے کہ ملک میں بھاری بھرکم ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے، لیکن سرکاری خدمات برائے نام طور پر دی جا رہی ہیں۔ ٹویٹر پر وریفائڈ یوزر ,آئی این نیوز, نے […]

Continue Reading
کیا لارنس نے سلمان خان کا قتل کر دیا؟

فیکٹ چیک: کیا لارنس نے سلمان خان کا قتل کر دیا؟ جانیے سچائی

کافی وقت سے بالی ووڈ ایکٹر سلمان خان کو گینگسٹر لارنس کی طرف سے جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ ان دھمکیوں کے بعد ممبئی پولیس نے سلمان کی سیکیورٹی میں اضافہ کیا ہے۔ اسی دوران انسٹاگرام پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ ایک یوزر نے اس ویڈیو کو شیئر کیا ہے۔ […]

Continue Reading
پولیس اہلکار کے ایم ایل اے کی گاڑی کو روکنے کا گمراہ کن ویڈیو وائرل!

فیکٹ چیک: پولیس اہلکار کے ایم ایل اے کی گاڑی کو روکنے کا گمراہ کن ویڈیو وائرل!

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک مبینہ پولیس اہلکار کو سیاہ فلم لگی کار کو روکتے ہوئے دکھائی دیتا ہے۔ یہ کار ایک ایم ایل اے کی بتائی جاتی ہے۔ کار کو روکے جانے پر ایم ایل اے غصہ میں آ جاتا ہے اور سینئر پولیس افسر کو […]

Continue Reading
کیا طاہر حسین نے الیکشن ہارنے کے بعد بھی جلوس نکالا؟

فیکٹ چیک: کیا طاہر حسین نے الیکشن ہارنے کے بعد بھی جلوس نکالا؟ جانیئے وائرل ویڈیو کی سچائی

حیدرآباد سے پارلیمنٹ اسدالدین اویسی نے حال ہی میں دہلی اسمبلی الیکشن میں اپنی پارٹی ،اے آئی ایم آئی ایم، کے دو امیدواروں کو الیکشن میدان میں اتارا تھا۔ اویسی نے مسلم حلقہ اوکھلا سے شفا الرحمن خان اور مصطفی آباد سے طاہر حسین کو ٹکٹ دیا تھا۔ آخِر کار، دونوں کو کامیابی نہیں ملی۔ […]

Continue Reading
کیا مولانا کو یوپی سے بہار میں شراب سمگل کرنے پر یوپی پولیس نےپکڑا؟

فیکٹ چیک: کیا مولانا کو یوپی سے بہار میں شراب سمگل کرنے پر یوپی پولیس نےپکڑا؟ نہیں، وائرل دعویٰ غلط ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں ایک مولانا کو روتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جب کہ ان کے پاس بہار کے اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو بیٹھے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ یوپی سے بہار میں شراب سپلائی کرنے پر مولانا کو یوپی […]

Continue Reading
نئے سال 2025 کے برسانہ کے ہجوم کو مہاکمبھ کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

فیکٹ چیک: نئے سال 2025 کے برسانہ کے ہجوم کو مہاکمبھ کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

پریاگ راج میں مہاکمبھ کا انعقاد چل رہا ہے جو 26 فروری تک جاری رہے گا۔ اب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک تنگ گلی سے لوگوں کی بھاری بھیڑ گزر رہی ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو پریاگ راج، مہاکمبھ کا بتا رہے ہیں۔ سبھاش کمار […]

Continue Reading
کشی نگر کی دلت لڑکی سے زیادتی کے واقعے کو ایودھیا کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

فیکٹ چیک: کشی نگر کی دلت لڑکی سے زیادتی کے واقعے کو ایودھیا کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے، وائرل ویڈیو میں ایک مولانا کو پولیس کی حراست میں دیکھا جا سکتا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کردعویٰ کر رہے ہیں کہ ایک مولانا نے ایودھیا کی ایک 22 سالہ دلت لڑکی کے ساتھ زیادتی کی ہے – کلپنا سریواستو نامی ایک یوزر نے یہ ویڈیو […]

Continue Reading
کیا مرکزی بجٹ 2025 کے دوران مالیاتی وزیر نرملا سیتارمن اور چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار بجٹ دستاویز کے ساتھ نظر آئے؟

فیکٹ چیک: کیا مرکزی بجٹ 2025 کے دوران مالیاتی وزیر نرملا سیتارمن اور چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار بجٹ دستاویز کے ساتھ نظر آئے؟ نہیں، وائرل دعویٰ غلط ہے۔

مالیاتی وزیر نرملا سیتارمن نے 01 فروری 2025 کو مرکزی بجٹ 2025-26 پیش کیا ہے۔ اب سوشل میڈیا پر مالیاتی وزیر نرملا سیتارمن، ہمیرپور لوک سبھا کے رکن اور سابق کیبنٹ وزیر انوراگ ٹھاکر، اور چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار کی بجٹ دستاویز کے ساتھ ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ یوزرس یہ تصویر شیئر […]

Continue Reading