فیکٹ چیک: وائرل لائٹ شو اور آتشبازی کا ویڈیو فیفا ورلڈ کپ-2026 کی اوپننگ تقریب کا نہیں ہے
فیفا ورلڈ کپ-2026 کا آغاز ہو چکا ہے۔ فیفا کی پہلی اوپننگ تقریب کا انعقاد میکسیکو سٹی کے معروف اسٹیڈیو ایزٹیکا اسٹیڈیم میں کیا گیا۔ اوپننگ تقریب میں کولمبیا کی گلوکارہ اور رقاصہ شکیرا اور نائجیریا کے سپر اسٹار برنا بوائے نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کا سرکاری گیت "ڈائی ڈائی” پیش کیا۔ تقریب میں […]
Continue Reading
