مودی حکومت نے شروع کی 2 سال فری موبائل ریچارج اسکیم؟ جانیں، وائرل دعوے کی حقیقت

سوشل میڈیا (instagram) پر شیئر کیے جا رہے ایک ویڈیو میں PM مودی کو یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ کوئی، کسی بھی ذات کا ہو، کسی بھی طبقے کا ہو، کسی بھی کمیونٹی کا ہو، اس کو ہماری حکومت کے منصوبوں سے فائدہ ملنا طے ہے۔  View this post on Instagram A post […]

Continue Reading

کیا کانگریس نے کیا انتخابی منشور میں لو جہاد، حماس کی حمایت، سپریم کورٹ میں مسلمانوں کی تقرری کا وعدہ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

ایک اخباری تراشہ سوشل میڈیا کے دوش پر سوار ہے، اسے خوب شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں کانگریس کے انتخابی منشور کے حوالے دعویٰ کیا گیا ہے کہ کانگریس نے مسلمانوں کے لیے کئی وعدے کیے ہیں۔ انہی وعدوں میں لو جہاد کی حمایت کرنا، مسلم پرسنل لاء واپس لانا، گائے کے گوشت […]

Continue Reading

کیا کانشی رام نے مایاوتی کو CM بنانے کے فیصلے کو غلط کہا تھا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے بانی کانشی رام کا ایک ویڈیو، سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ کانشی رام نے اپنے آخری دنوں میں ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ مایاوتی کو وزیراعلیٰ بنانا، ان کا غلط فیصلہ تھا۔ اس […]

Continue Reading

کیا کشمیر مسئلے پر ایران نے کی پاکستان کی حمایت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے دورے پر تھے۔ اس بیچ سوشل میڈیا پر پاکستانی یوزرس کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ ایرانی صدر رئیسی نے کشمیر مسئلے پر پاکستان کی حمایت کی ہے۔  وقاص خان نامی سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر لکھا،’ایرانی صدر نے کہا،’کشمیر اور غزہ ایران اور پاکستان کا ابدی […]

Continue Reading

کیا تائیپے میں زلزے سے بلڈنگ جھومنے لگی، جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت؟ 

تائیپے (تائیوان کے دار الحکومت) میں ہولناک زلزلہ آیا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزے کی شدت کا اندازہ 7.4 لگایا گیا۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر زلزلے کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اسے شیئر کرنے والے، سماجوادی پارٹی کے رہنما آئی پی سنگھ سمیت متعدد یوزرس کا دعویٰ ہے کہ زلزلے کے جھٹکےسے ایک […]

Continue Reading

کیا اعظم خان نے کہا- ایس پی اور بی جے پی ایک ہیں، بی ایس پی کو ووٹ کریں مسلم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے رہنما اعظم خان کے حوالے سے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ اعظم خان نے جیل سے بیان جاری کرکے اکھیلیش یادو پر انھیں پھنسانے کا الزام عائد کیا ہے۔ اعظم نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ اسی پی کے سے وابستہ افراد کو محلوں میں […]

Continue Reading

دہلی میں نمازیوں کو لات مارنے والے پولیس اہلکار کی ہجوم نے کی پٹائی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں نظر آ رہا ہے کہ ہجوم نے پولیس کی ایک گاڑی کو گھیرا ہوا ہے۔ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ مسلمانوں کا ہجوم نے کورٹ میں پیشی کے لیے لائے گئے اس پولیس اہلکار کی پٹائی کر دی، جس نے نماز کے دوران […]

Continue Reading

کشمیر میڈیا سروس: پاکستان سے چلنے والا کشمیری علاحدگی پسندوں کا ترجمان!

’کشمیر میڈیا سروس-KMS‘ دعویٰ کرتا ہے کہ وہ ایک میڈیا ادارہ ہے، جو کشمیر سے متعلق واقعات اور نیوز کو کور کرتا ہے۔ یہ کشمیر میں  سیاسی، سماجی، حقوقِ انسانی اور واقعاتِ مقامی کی رپورٹنگ پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔ یہ اردو اور انگریزی میں خبریں شائع کرتا ہے۔ لیکن؛ کیا واقعی KMS میڈیا ادارہ […]

Continue Reading

کیا ABP نے آندھرا پردیش انتخابات 2024 پر اپنا اوپینین پول جاری کر دیا ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا (@X۔@instagram) پر آندھرا پردیش الیکشن 2024 پر آپینین پول، پیش کرنے والا @abplive کے لوگو کے ساتھ ایک گرافیکل امیج شیئر کیا جا رہا ہے۔ دعویٰ ہے کہ اے بی پی-سی ووٹر نے آندھرا پردیش الیکشن 2024 سے پہلے سیٹوں کا تخمینہ پیش کیا ہے، جس کے مطابق برسراقتدار YSRCP کو 142، TDP/JSP […]

Continue Reading
اسرائیل-فلسطین جنگ، فی الحال میڈیا-سوشل میڈیا میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ جنگ جاری ہے، ایسے میں سوشل میڈیا پر یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ کچھ مسلم ممالک نے فلسطین کی حمایت میں اس کی سرحد پر اپنے اپنے جنگی طیارے تعینات کر دیے ہیں۔ ایسا کرنے والوں میں ایران، ترکی، لبنان اور عراق شامل ہیں۔ اتنا ہی نہیں، یوزرس کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردغان نے امریکہ کوخبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیل-فلسطین جنگ سے دور رہے۔

ایران، ترکی، لبنان اور عراق نے فلسطینی سرحد پر تعینات کر دیے ہیں جنگی طیارے؟ جانیں، وائرل بریکنگ نیوز کی سچائی

اسرائیل-فلسطین جنگ، فی الحال میڈیا-سوشل میڈیا میں موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ جنگ جاری ہے، ایسے میں سوشل میڈیا پر یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ کچھ مسلم ممالک نے فلسطین کی حمایت میں اس کی سرحد پر اپنے اپنے جنگی طیارے تعینات کر دیے ہیں۔ ایسا کرنے والوں میں ایران، ترکی، لبنان اور عراق […]

Continue Reading