فیکٹ چیک: ’آج تک‘ نے پھیلائی حیدرآباد کی مسجد میں کیمیکل دھماکے کی جھوٹی خبر

نیوز چینل ’آج تک‘ کا ایک ٹویٹ سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ٹویٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حیدرآباد کے گَولی گوڈہ  گول کی ایک مسجد میں کیمیکل دھماکے کی خبر ہے۔ یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس بلاسٹ میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ پورنیما بسواس نامی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک:’ نیوز نیشن‘کے اینکر نے کیا مسلم خواتین کے بارے میں راشٹرگان کی توہین  کرنے کا گمراہ کن دعویٰ

ٹویٹر پر شبھم ترپاٹھی نام کے ایک یوزر ہیں ۔ ان کے بایو کے مطابق وہ نیوز نیشن کے اینکر اور پروڈیوسر ہیں۔ انہوں نے ایک تصویر ٹویٹ کرکے دعویٰ کیا کہ جب راشٹر گان چل رہا تھا، اس دوران برقع پوش خواتین کھڑی نہیں ہوئیں۔ انہوں نے ٹویٹر پر لکھا،’جب ’راشٹر گان‘  چل رہا […]

Continue Reading

کشمیریوں کو آزادی کے بعد سےاب تک ملتی تھی مفت بجلی ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

کشمیر کے حوالے سے بہت سے سوشل میڈیا یوزرس  پوسٹ شیئر کر رہے ہیں۔ اس پوسٹ میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کشمیریوں کو آزادی کے بعد سے اب تک مفت بجلی ملتی تھی، جسے حکومت نے بند کر دیا ہے۔ اب کشمیریوں کو بجلی کا بل ادا کرنا پڑے گا۔ یوزرس، یہ دعویٰ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: ’کویت میں ہندو شخص کی پٹائی‘ کے دعوے کے ساتھ پرانا ویڈیو وائرل

بی جے پی کے سابق رہنما ‘  نوپور شرما اور نوین کمار جندل کی جانب سے پیغمبر اسلامﷺ پر متنازعہ بیان دیے جانے کے بعد، سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز کا سیلاب آگیا ہے، جنھیں مختلف دعوؤں کے ساتھ جم کر شیئر کیا جارہا ہے۔ البربوشی محمود نامی یوزر  نے عربی میں کیپشن دیا، […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: بال ٹھاکرے کی آنند دِگھے کو تلک لگانے والی تصویر ایکناتھ شندے کی بتا کر ‘وائرل

مہاراشٹر میں سیاسی ہلچل ہے۔ شیوسینا کے رہنما ایکناتھ شندے  (Eknath Shinde)کی قیادت میں کئی اراکین اسمبلی اور رہنما ؤں نے پارٹی کے خلاف بغاوت کر دی ہے ۔ ان کی بغاوت سے مہاراشٹر حکومت کو خطرہ لاحق ہے۔ وہیں  ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا […]

Continue Reading

مدھیہ پردیش میں مسلم شخص نے  سادھو کی کاٹ دیں جٹائیں اور داڑھی ؟، پڑھیں-فیکٹ چیک

فرقہ واریت پھیلانے کی غرض سے  اکثر جعلی خبریں، ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو تے رہتےہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس  بلا تحقیق و تفحیص کے ایسے فرقہ وارانہ ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں۔ اسی  طرح کا ایک ویڈیو تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں […]

Continue Reading
Indian Muslim

فیکٹ چیک: کیا ہندوستانی مسلمان مظاہرین نے جلایا ترنگا؟

انٹرنیٹ پر ہندوستانی پرچم ’ترنگا‘ نذر آتش کرتے ہوئے کچھ لوگوں کی  ایک تصویر انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے یوزرس، مسلم کمیونٹی کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ یوزر ‘ ترون سوتی نے فیس بک پر کیپشن لکھا، ’’امن پسند مسلمان آج ہندوستان میں […]

Continue Reading

ستائیس ماہ جیل کی قید کے بعد اعظم خان ہو گئے رام-کرشن کے بھکت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر سماجوادی پارٹی (SP) کے سینیئر رہنما اعظم خان (Azam Khan) کا ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ اعظم خان 27 ماہ جیل میں قید رہنے کے بعد شری رام اور شری کرشن کو آدرش ماننے لگے ہیں۔ اس ویڈیو […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا غیر مسلم کو ڈیٹ کرنے پر لڑکی کی ہوئی پٹائی؟

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس کے متعلق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ غیر مسلم لڑکے کو ڈیٹ کرنے کے سبب مسلم لڑکی کو اس کے بھائیوں نے بری طرح سے مارا، پیٹا۔ ٹِن مین نامی ٹویٹر یوزر نے 11 مئی 2022 کی صبح انگریزی میں کیپشن،’امریکہ میں غیر […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: ’انقلاب زندہ باد‘ کا نعرہ بھگت سنگھ نے نہیں، حسرت ؔموہانی نے دیا تھا

حال ہی میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا  تھاکہ بھگت سنگھ (Bhagat Singh) جی نے  ایک نعرہ دیا تھا ، آج میں ایک نعرہ دے رہا ہوں،انقلاب زندہ باد،سکشا کرانتی زندہ باد!(تعلیمی انقلاب زندہ باد!)۔ भगत सिंह जी ने एक नारा दिया था- इंक़लाब ज़िंदाबाद आज मैं एक नारा दे रहा हूँ- […]

Continue Reading