فیکٹ چیک: بھوپال میں نوجوان لڑکی کے قتل کو فرقہ وارانہ رنگ دے کر سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا
مدھیہ پردیش کی راجدھانی Bhopal میں سیا عرف اشرفی نامی نوجوان لڑکی کو اس کے شادی شدہ عاشق سمیر نے قتل کر دیا تھا۔ قتل کے بعد سمیر نے لاش کو ٹھکانے لگانے کے لیے سیپٹک ٹینک میں ڈال دیا تھا۔ اس دوران سوشل میڈیا پر سیپٹک ٹینک سے لاش برآمد ہونے کی ویڈیو شیئر […]
Continue Reading