فیکٹ چیک: بھارت میں پولیو کا آخری کیس 12 جنوری کو نہیں ملا تھا، امیتابھ بچن نے کیا غلط دعویٰ
بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے ٹویٹ کیا اور دعویٰ کیا کہ امسال 12 جنوری 2023 کو بھارت میں پولیو کا آخری کیس سامنے آنے کو 11 سال ہو گئے۔ واضح ہو کہ امیتابھ بچن پولیو کے خلاف مہم میں یونیسیف کے برانڈ ایمبیسیڈر ہیں۔ انہوں نے ٹویٹ میں لکھا، امسال..12 جنوری 2023.. بھارت میں […]
Continue Reading
