زیور چوری کرنے پر، گھر سے نکالے گئے تھے PM مودی؟ پڑھیں-فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر PM مودی سے متعلق طرح طرح کے دعوے کیے جاتے ہیں۔ ٹویٹر پر #चौकीदार_ही_चोर_है ہیش ٹیگ چلایا گیا۔ اس ہیش ٹیگ کے تحت ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اخبار ’امر اُجالا‘ نے 02 جون 2016 کو سرخی،’سنیاس کبھی نہیں لیا، گہنوں کی […]

Continue Reading

گاندھی جی تھے برٹش آرمی میں سرجینٹ میجر؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

30 جنوری کو بابائے قوم گاندھی جی کی برسی تھی۔ گاندھی کو 30 جنوری 1948 کو ناتھورام گوڈسے نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ گاندھی جی کی برسی پر سوشل میڈیا پر #ناتھورام_گوڈسے_امر_رہے ہیش ٹیگ چلایا گیا۔ اس ہیش ٹیگ کے تحت پوسٹ کرنے والے یوزرس نے گاندھی جی کے بارے میں بہت […]

Continue Reading

رنبیر کپور نے سیلفی لینے والے اپنے مداح کا فون پھینکا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کی ایک ویڈیو کلپ انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مداح رنبیر کپور کے ساتھ سیلفی لے رہا ہے۔ اور اسی دوران رنبیر کپور نے مداح سے فون لےکر پھینک دیا۔ رنبیر کپور کا یہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد […]

Continue Reading

لکھنؤ میں ’رام چرِت مانس‘ جلانے کا ماسٹرمائنڈ تھا محمد سلیم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

حال ہی میں سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے رہنما سوامی پرساد موریہ نے ’رام چرِت مانس‘ کے کچھ قطعات (چوپائی) پر سخت اعتراض کرتے ہوئے ان پر سوال کھڑے کیے تھے۔ انہوں نے کہا تھا کہ اس میں سے قابل اعتراض حصے کو نکال دینا چاہیے۔ اس کے بعد یوپی کے دار الحکومت لکھنؤ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: راجستھان میں بھرت پور فضائیہ کے طیارہ حادثے کا ویڈیو مُرَینا کا بتا کر وائرل

مدھیہ پردیش کے ضلع مرینا میں ہفتے کے روز بھارتی فضائیہ کے دو جنگجو طیارے سکھوئی-30 اور میراج-2000 حادثے کا شکار ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں طیاروں نے مدھیہ پردیش کے گوالیار ایئربیس سے اڑان بھری تھی۔ وہیں راجستھان کے ضلع بھرت پور میں اترپردیش کے آگرہ سے پرواز بھرنے والا فضائیہ کا […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا ہندو رکن نے پاکستانی اسمبلی میں ہاتھ جوڑ کر کہا: ہم پر رحم کرو، ہماری بیٹیوں کو بخش دو؟ 

سوشل میڈیا پر پاکستان کا ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے، جس میں ایک شخص پاکستان کی صوبائی اسمبلی پنجاب میں ہاتھ جوڑ کر التجا کرتے ہوئے نابالغ لڑکیوں کی جبری تبدیلیٔ مذہب کا مسئلہ اٹھا رہا ہے۔ وشو ہندو پریشد کے قومی ترجمان ونود بنسل نے ٹویٹر پر اس ویڈیو کو شیئر کیا […]

Continue Reading

سرسوتی پوجا کے دوران ’انکت‘ کی شہادت اور سونو میاں نے کیا قتل؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر بہار کے ضلع گوپال گنج کے ایک واردات کے تناظر میں کئی طرح کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ گوپال گنج میں سرسوتی پوجا کے دوران مسجد کے سامنے شہادت اور سونو میاں نامی شخص نے انکت اور ہری اوم پر چاقو سے حملہ کر دیا۔ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: مرکز میں برسر اقتدار آنے پر دفعہ 370کو بحال کریں گے: راہل گاندھی

سوشل میڈیا پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی بابت ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹ میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ راہل گاندھی نے بیان دیا ہے کہ کانگریس دفعہ-370 کو بحال کرے گی اور جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ دے گی۔  ایک یوزر نے لکھا،’راہل جی نے […]

Continue Reading

کیا روسی صدر پوتن، سابق وزیراعظم عمران خان پر لکھی گئی کتاب پڑھ رہے ہیں؟ پڑھیں وائرل تصویر کا فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر روسی صدر ولادیمیر پوتن کی تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پوتن ایک کتاب پڑھ رہے ہیں۔ کتاب کے سرورق پر پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی تصویر ہے۔ وہیں ایک دیگر کتاب پوتن کی میز پر رکھی ہوئی ہے۔ اس دوسری کتاب کے […]

Continue Reading

75 فیصد ہندو ووٹر والی سیٹ سے جیتے ٹی ایم سی کے رہنما شوکت علی نے رکوائی درگار وسرجن؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل پوسٹر وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹر میں مغربی بنگال کی برسراقتدار پارٹی ٹی ایم سی اور اس کے مسلم رہنما شوکت علی کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ -’بنگال کے ہندو بھی بہت مہان (عظیم) ہیں۔ ٹی ایم سی کا شوکت علی، جس نے ’درگا وسرجن‘ […]

Continue Reading