برقعہ پہن کر اسٹنٹ کرنے والی خاتون، مرد ہے، پڑھیں فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ مولانا کرسی پر بیٹھے ہوئے ہیں، جبکہ وہاں سے گذرنے والی برقعہ پوش مسلمان خاتون اسٹنٹ کرتے ہوئے قلابازی کرتی ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کرکے علماء اور حجاب پر طنز کر رہے ہیں۔ […]
Continue Reading
