منی پور جنسی تشدد کے وائرل ویڈیو کا کلیدی ملزم نکلا ’عبدل خان‘؟ ANI نے چلائی فیک نیوز
سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ منی پور میں ہجوم کے ذریعے دو کُکی خواتین کو برہنہ کرکے گھمانے اور کھیت میں لے جا کر گینگ ریپ کرنے کا کلیدی ملزم ’عبدل خان‘ ہے، جسے منی پور پولیس کی جانب سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ رشی باگری نامی ویریفائیڈ یوزر […]
Continue Reading
