کیا ہے منی پور کی خاتون کی لاش کے وائرل ویڈیو کی حقیقت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

منی پور تشدد کے درمیان ایک خاتون کی لاش کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ نیشن گزٹ نامی ٹویٹر یوزر نے اس ویڈیو کو ’حساس مواد‘ بتا کر شیئر کیا ہے۔ نیشن گزٹ نے ویڈیو کو کیپشن دیا کہ منی پور سے ایک اور خوفناک ویڈیو جس میں میتئی #ہندوؤں نے ایک عیسائی کوکی خاتون […]

Continue Reading

کیا ہنومان جی نے نہیں جلائی تھی لنکا؟ پڑھیں، راہل گاندھی کی وائرل ویڈیو کلپ کا فیکٹ چیک

لوک سبھا میں تحریک عدم اعتماد پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی تقریر کی ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں راہل کو ہنومان جی کے تناظر میں تبصرہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس ویڈیو کو اس دعوے کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں کہ […]

Continue Reading

یوپی میں دن دہاڑے بہیمانہ قتل! جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں نظر آ رہا ہے کہ دکان کے سامنے ایک شخص دوسرے  پر چاقو سے حملہ کر رہا ہے اور مقامی افراد مقتول کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا  یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ وائرل ویڈیو اتر پردیش کا ہے۔ […]

Continue Reading

کپل سبل اب نہیں ہیں کانگریس کے رہنما! سوشل میڈیا پر کیا جا رہا دعویٰ غلط 

چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڈ کی سربراہی میں پانچ ججوں کی آئینی بنچ جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 کو منسوخ کیے جانے کے خلاف عرضیوں پر سماعت کر رہی ہے۔ اس معاملے میں عرضی گذار نیشنل کانفرنس کے رہنما اکبر لون کی جانب سے سینئر وکیل کپل سبل عدالت میں پیروی کر رہے ہیں۔ […]

Continue Reading

کیا ہے پاکستان ٹرین حادثے کے ویڈیو کی حقیقت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

پاکستان میں 7 اگست 2023 کو ٹرین حادثہ ہوا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔  ٹی وی بھارت24 (@tvbharat24news) نامی ایک نیوز پورٹل نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا،’کراچی، پاکستان: اتوار کو جنوبی پاکستان میں ایکسپریس ٹرین کے پٹری سے اترنے سے کم از کم 28 افراد ہلاک […]

Continue Reading

مسلم علاقے میں بھگوا گمچھا ڈال کر آنے والے ہندو شخص کو مسلمانوں نے دھکا مار کر بھگایا! جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹوپی پہنا ایک شخص، بھگوا (زعفرانی) گمچھا ڈالے شخص کے ساتھ دھینگا مُشتی کر رہا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کرکے دعویٰ کر رہے ہیں کہ ایک ہندو شخص کو مسلمانوں نے دھکا مار کر اپنے علاقے […]

Continue Reading

’نیو انڈیا‘ اور اس کی پرانی ’عدم مساوات‘ کے دعوے کے تحت وائرل ویڈیو کی جانیں حقیقت 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں ایک شخص، ہاتھوں سے چلنے والے چھکڑے (پُشکارٹ) سے لوگوں کو سیلاب کے پانی سے بھرے سڑک، عبور کروا رہا ہے۔ اس شخص کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ انڈین ہے۔ دہلی کی سابق جواہر لال نہرو یونیورسٹی (JNU) […]

Continue Reading

ساون کے مقدس مہینے میں راہل گاندھی نے کھایا چکن! جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ راہل گاندھی ایک ہوٹل میں تندوری روٹی اور چکن لیگ پیس کھا رہے ہیں۔ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ کانگریس کے رہنما راہل گاندھی، جو خود کو دتاتریہ برہمن بتاتے ہیں، ساون کے مقدس مہینے میں چکن […]

Continue Reading

کیا ہے میوات میں پولیس لاٹھی چارج کے وائرل ویڈیو کی حقیقت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ہریانہ کے ضلع نوح (میوات) میں ہوئے فرقہ وارانہ تشدد کے حوالے سے طرح طرح کے ویڈیوز اور تصویریں شیئر کی جا رہی ہیں۔ انہی میں سے ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دوڑا دوڑا کر  پولیس، شدید لاٹھی چارج کر رہی ہے۔  صحافی دنیش کمار نے ویڈیو ٹویٹ […]

Continue Reading

اوم پرکاش راج بھر کے بیٹے نے کہا- اکھلیش یادو کو بیچ چوراہے پرگولی مار دینی چاہیے؟ پڑھیں- فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی (SBSP) کے رہنما اوم پرکاش راج بھر کے بیٹے اروند راج بھرکا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ اروند راج بھر نے سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو […]

Continue Reading