کیرالہ کی مسلم ماں کا اپنے ہی بیٹے سے شادی کرنے کا گمراہ کن دعویٰ ہوا وائرل ۔

فیکٹ چیک : کیرالہ کی مسلم ماں کا اپنے ہی بیٹے سے شادی کرنے کا گمراہ کن دعویٰ وائرل ۔

سوشل میڈیا سائٹس ایکس اور فیس بک پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ کیرالہ میں ایک مسلمان ماں نے اپنے ہی بیٹے سے شادی کر لی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون اپنے بیٹے کو پھولوں کے ہار پہنا رہی ہے۔ […]

Continue Reading
© UNRWA ایک فلسطینی خاندان محفوظ پناہ گاہ کی تلاش میں غزہ کا جنوبی علاقہ رفح چھوڑ رہا ہے۔

نو ماہ سے جاری جنگ نے غزہ کو کھنڈر میں بدل دیا ہے، یو این امدادی حکام

اقوام متحدہ کے امدادی حکام نے کہا ہے کہ نو ماہ سے جاری جنگ میں غزہ تباہی کا گڑھ بن گیا ہے جہاں بارہا نقل مکانی کرنے والے لوگ شدید خوف اور مایوسی کا شکار ہیں۔ حالیہ دنوں غزہ کا دورہ کرنے والے حکام نے بتایا ہے کہ علاقے میں 20 لاکھ لوگ غذائی تحفظ، […]

Continue Reading
کیا 8500 روپے مانگنے آئی بھیڑ نے کماری سیلجا کے دفتر کا گیٹ توڑا؟

کیا 8500 روپے مانگنے آئی بھیڑ نے کماری سیلجا کے دفتر کا گیٹ توڑا؟ پڑھیں فیکٹ چیک

ہریانہ کے سرسا سے ایم پی کماری سیلجا کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیلجا پریس کانفرنس کر رہی ہیں، اس دوران کچھ لوگوں نے ان کے دفتر کے شیشے توڑ دیے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ سیلجا کے […]

Continue Reading
© WFP/Ali Jadallah غزہ میں عالمی پروگرام برائے خوراک کے تحت کام کرنے والے ایک کچن میں کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے۔

شدت پکڑتی لڑائی اور لاقانونیت خوراک کی فراہمی میں رکاوٹ، ڈبلیو ایف پی

جنوبی اور وسطی غزہ میں بڑھتی ہوئی لڑائی اور لوگوں کی مایوسی سے پیدا ہونے والی لاقانونیت کے باعث علاقے میں غذائی امداد کی فراہمی ناممکن ہو گئی ہے۔ عالمی پروگرام برائے خوراک (ڈبلیو ایف پی) کے نائب ایگزیکٹو ڈائریکٹر کارل سکو نے علاقے کا دورہ کرنے کے بعد بتایا ہے کہ غزہ شہر سے […]

Continue Reading
کیا تیجسوی یادو شراب کے نشے میں جھوم رہے تھے؟

کیا تیجسوی یادو شراب کے نشے میں جھوم  رہے تھے؟ پڑھیں فیکٹ چیک

بہار کے سابق نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دعویٰ  کیا گیا ہے کہ تیجسوی یادو شراب کے نشے میں جھومتے ہوۓ بیان دے رہے ہیں ۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تیجسوی یادو مرکز کی نریندر مودی حکومت میں وزارتوں کی تقسیم پر طنز […]

Continue Reading
© WHO غزہ کے شمالی علاقے کے ایک ہسپتال میں ماں اپنی بیمار بچی کے ساتھ۔

غزہ: فضائی حملے جاری جبکہ 8000 بچوں میں شدید غذائی قلت کی تشخیص

غزہ میں 8,000 سے زیادہ بچوں میں شدید غذائی قلت کی نشاندہی ہوئی ہے جن میں 1,600 کی حالت خطرے میں ہے جبکہ پانچ سال سے کم عمر کے 28 بچے خوراک کی کمی کے باعث ہلاک ہو گئے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریاسس نے خبردار کیا […]

Continue Reading
دیوریا میں بابا صاحب امبیڈکر کی مورتی کو توڑے جانے کی پرانی خبر گمراہ کن دعووں کے ساتھ وائرل ۔

فیکٹ چیک :دیوریا میں بابا صاحب امبیڈکر کی مورتی کو توڑے جانے کی پرانی خبر گمراہ کن دعووں کے ساتھ وائرل ۔

ہندی اخبار ‘امر اُجالا’ کی ایک نیوز کٹنگ سوشل میڈیا پر شیئر کر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مسلم ہجوم نے امبیڈکر کا مجسمہ توڑا اور دلتوں کو پیٹا- ۔ اخبار کی اس نیوزکٹنگ کی ہیڈلائن ہے، ’’مسلم ہجوم نے امبیڈکر کا مجسمہ توڑا، دلتوں کو پیٹا‘‘۔ سوشل میڈیا یوزرس اس خبر کو شیئر […]

Continue Reading
فیکٹ چیک : بینک لائن میں لگیں مسلم خواتین کا ویڈیو گمراہ کن دعووں کے ساتھ وائرل ۔

فیکٹ چیک : بینک لائن میں لگیں مسلم خواتین کا ویڈیو گمراہ کن دعووں کے ساتھ وائرل ۔

سوشل میڈیا پر برقعہ پوش مسلم خواتین کا بینک کے سامنے لمبی لائن میں کھڑی ہونے کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے ملک کی خواتین کو دھوکہ دیا ہے۔ راہل نے ایک لاکھ روپے کا لالچ دے کر مسلم […]

Continue Reading
دگ وجے سنگھ نے 8500 روپۓ مانگنے پہنچی خاتون کو بھگایا؟

دگ وجے سنگھ نے 8500 روپۓ مانگنے پہنچی خاتون کو بھگایا؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

  مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر ڈگ وجے سنگھ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دگ وجے سنگھ اپنے سکیورٹی اہلکاروں سے ایک خاتون کو باہر نکالنے کو کہہ رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے […]

Continue Reading
کیا وزیراعلی‌‎‏ یوگی آدتیناتھ نے کہا – ملک کے وسا‏‎‎‎ئل پر پہلا حق مسلمانوں کا ہے؟

کیا وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا – ملک کے وسائل پر پہلا حق مسلمانوں کا ہے؟

سوشل میڈیا پراتر پردیش کے وزیرا‏علی یوگی آدتیناتھ کا ایک ویڈیوشیئر کر دعویٰ ‏ کیا جا رہا ہے کہ سی ایم یوگی  نے یوپی میں لوک سبھا انتخابات میں بی جے پے کی شکست کے بعد لہجہ بدل لیا ہے اور ملک کے وسائل پر پہلا حق مسلمانوں کا ہے ، یہ بیان دیا ہے […]

Continue Reading