جہنم کا منظر: ایک امدادی کارکن کا دورہ غزہ کا آنکھوں دیکھا حال
غزہ میں داخلے کی مشکلات، ایندھن کی کمی اور امدادی سامان کے تیزی سے کم ہوتے ذخائر کے باعث ضرورت مند لوگوں کو مدد پہنچانے کی گنجائش محدود ہو گئی ہے۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انرا) کی افسر اطلاعات لوسی ویٹریج نے بتایا ہے کہ غزہ کے شمالی، وسطی و جنوبی […]
Continue Reading