فیکٹ چیک: شاہ رخ خان کے پرانے ویڈیو کو ایڈیٹ کر کے “کاکروچ جنتا پارٹی” کی حمایت کا جھوٹا دعویٰ وائرل۔
بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس کے ساتھ جھوٹا دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے “کاکروچ جنتا پارٹی” کی تعریف کی اور جلد ہی اس پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ کئی سوشل میڈیا صارفین نے اس وائرل […]
Continue Reading
