کیا فرانس میں مسلمانوں نے ایک اسرائیل حامی کو قتل کیا؟

کیا فرانس میں مسلمانوں نے ایک اسرائیل حامی کو قتل کیا؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کر دعویٰ کیا گیا ہے کہ فرانس میں الجزائر کے ایک تارک وطن محمد ایمان نے اسرائیل کی حمایت کرنے پر 57 سالہ فرانسیسی شہری کا گلا کاٹ دیا۔ Link امتیاز محمود نامی یوزر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا، فرانس نے ایکسٹریم لیفٹ ونگ اور اسلامی اتحاد کو […]

Continue Reading
دگ وجے سنگھ نے 8500 روپۓ مانگنے پہنچی خاتون کو بھگایا؟

دگ وجے سنگھ نے 8500 روپۓ مانگنے پہنچی خاتون کو بھگایا؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

  مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر ڈگ وجے سنگھ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دگ وجے سنگھ اپنے سکیورٹی اہلکاروں سے ایک خاتون کو باہر نکالنے کو کہہ رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے […]

Continue Reading

DFRAC Exclusive: ایغور مسلمانوں پر ظلم و تشدد اور منفییات کو مٹاتی چین کی ٹویٹر آرمی

چین پر ایغور مسلمانوں پر ظلم و تشدد، حقوق سلب کیے جانے اور ڈِٹینشن سینٹر (حراستی مراکز) قائم کرکے نسل کُشی کے الزامات لگتے رہے ہیں۔ وہاں سے خبریں آتی رہتی ہیں کہ مسلمانوں کے مذہبی حقوق، پامال کیے جارہے ہیں اور ماہِ رمضان میں ایغور مسلمانوں کے روزہ رکھنے پر پابندی عائد کر دی […]

Continue Reading

منی پور تشدد پر گمراہ کُن-فیک نیوز کی آڑ میں انفو وار کا کھیل

منی پور میں رہ رہ کر تشدد بھڑک رہا ہے۔ اس تشدد میں اب تک 150 سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی بات سامنے آ رہی ہے، جبکہ ہزاروں افراد بے گھر ہوئے ہیں۔ اسے ایک ہولناک انسانی المیہ کہا جا سکتا ہے۔ اس تشدد کے دوران کئی ایسے دردناک واقعات بھی دیکھنے میں آئے، […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: شہنواز حسین کی ’وشو دھرم سمیلن‘ کی تصویر ، مندر میں داخل ہونے کے گمراہ کن دعوے کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل 

بہار کے شہر گیا میں وشنوپد مندر میں وزیر اسرائیل منصوری کی موجودگی کے بعد تنازعہ ہو رہا ہے۔ ہندو تنظیموں کا الزام ہے کہ مندر میں غیر ہندوؤں کے داخل ہونے پر پابندی ہے۔ہندوتوا تنظیموں اور بی جے پی نے بہار حکومت کے خلاف محاذ کھولتے ہوئے ہندو جذبات کو ٹھیس پہنچانے والا قرار […]

Continue Reading
Rohigya

فیکٹ چیک: MHO نے واضح کیا ، روہنگیا مسلمانوں کو نہیں ملے گا  EWS فلیٹ

ہاؤسنگ ، شہری امور ، پٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری کا ایک پوسٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ @PMOIndia کو ٹیگ کرتے ہوئے، پوری نے ٹویٹ کیا،بھارت نے ہمیشہ ان لوگوں کا خیرمقدم کیا ہے جنہوں نے ملک میں پناہ مانگی ہے۔ ایک تاریخی […]

Continue Reading
Tiranga

مسلم نوجوان نے کی ترنگے کی توہین، ترنگا لگانے والے بھگوا پوشوں سے کی ہاتھا پائی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھگوا لباس پہنے کچھ نوجوان بائک پر ترنگا لگا  رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ٹوپی پہنے ایک مسلم نوجوان اس ترنگے کو لگانے کی مخالفت کر رہا ہے۔ اس ویڈیو میں کافی بحث و تکرار […]

Continue Reading

فیکٹ چیک:ہندوؤں نے گاؤں  میں بسایا تھا ایک مسلم، اب مسلم اکثریتی ہوا  گاؤں ، ہندو کر گئے ہجرت ؟

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹ کو 7 تھریڈ بنا کر شیئر کیا گیا ہے۔ اس پوسٹ میں یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ غازی آباد کے گاؤں کَیلا بھٹہ میں پہلے ہندو برادری کے یادو ذات کے کئی خاندان رہتے تھے۔ بعدمیں ایک مسلمان خاندان وہاں آیا۔ […]

Continue Reading
ओवैसी

ٹرمپ کی بیٹی نے کیا اویسی کے اسپتال کا دورہ ، خوب سراہا؟پڑھیں، فیکٹ چیک

بہار میں اسد الدین اویسی (Asaduddin Owaisi) کی پارٹی  آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (AIMIM) کے پانچ اراکین اسمبلی میں سےچار نے بہار کے سابق وزیراعلیٰ لالو پرساد یادو(Lalu Parsad Yadav) کی پارٹی راشٹریہ جنتا دل (RJD) کا دامن تھام لیا۔ اویسی کے حامیوں نے آر جے ڈی میں شامل ہونے پران اراکین اسمبلی کی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کوڑے کی مار کھاتے ہوئے کی تصویر بھگت سنگھ کے نام پر گمراہ کن دعویٰ وائرل

ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ یہ تصویر بلیک اینڈ وائٹ ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص ستون سے باندھا گیا ہے اور ایک انگریز سپاہی اسے کوڑے (تازیانے) مار رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس  دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ تصویر شہید بھگت سنگھ  (Bhagat Singh)کی […]

Continue Reading