سیلون میں مساج کے دوران ایک نوجوان کے پیرالائیج ہوکر مرنے کی وائرل ویڈیو اسکرپٹیڈ ہے۔

فیکٹ چیک: سیلون میں مساج کے دوران ایک نوجوان کے پیرالائیج ہوکر مرنے کی وائرل ویڈیو اسکرپٹیڈ ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیلون میں ایک شخص کو مساج کیا جا رہا ہے۔ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ نوجوان گردن کا مساج کرتے ہوئے فالج کا شکار ہو گیا اور بالآخر اس کی موت ہو گئی۔ اس ویڈیو کو شیئر […]

Continue Reading
سی ایم یوگی کی فیک پوسٹ شیئر کر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا ۔

فیکٹ چیک: سی ایم یوگی کی فیک پوسٹ شیئر کر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا ۔

اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے ایکس ہینڈل کے پوسٹ کا اسکرین شاٹ سوشل میڈیا سائٹس فیس بک اور ایکس پر یوزرس نے شیئر کیا ہے۔ اس اسکرین شاٹ میں ٹیکسٹ لکھا ہے کہ ”بٹونگے تو کشمیر کی طرح کٹو گے! متحد رہوگے تو گجرات کی طرح کاٹو گے۔ اب طے کر […]

Continue Reading
جموں و کشمیر اسمبلی میں بھارت ماتا کی جئے کا نعرہ لگانے پر بی جے پی ممبران اسمبلی کو باہر نہیں نکالا گیا، وائرل دعویٰ غلط ہے

فیکٹ چیک: جموں و کشمیر اسمبلی میں بھارت ماتا کی جئے کا نعرہ لگانے پر بی جے پی ممبران اسمبلی کو باہر نہیں نکالا گیا، وائرل دعویٰ غلط ہے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں ایک شخص بھارت ماتا کی جئے کے نعرے لگا رہا ہے۔ جبکہ اسی ویڈیو میں ایک شخص کو کچھ لوگ اٹھا کر باہر لے جاتے دیکھے جا سکتے ہیں۔ یوزرس ویڈیو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ جموں و کشمیر اسمبلی میں بھارت […]

Continue Reading
:یوپی میں سگے بیٹے سے نکاح کروانے پر مولانا کی پٹائی کا جھوٹا دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک :یوپی میں سگے بیٹے سے نکاح کروانے پر مولانا کی پٹائی کا جھوٹا دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پنچایت میں ایک خاتون مولوی کو چپل سے پیٹ رہی ہے۔ ویڈیو شیئر کر کے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ شوہر کے تین طلاق دینے کے بعد مولوی نے حلالہ کا فتویٰ جاری کر کے خاتون کی شادی […]

Continue Reading
ہیمنت سورین نے لوگوں کو مفت کفن دینے کا اعلان نہیں کیا، پرانی ویڈیو کے ساتھ گمراہ کن دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک: ہیمنت سورین نے لوگوں کو مفت کفن دینے کا اعلان نہیں کیا، پرانی ویڈیو کے ساتھ گمراہ کن دعویٰ وائرل

جھارکھنڈ کے سی ایم ہیمنت سورین کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ہیمنت سورین کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے، "ریاست میں کسی کو کفن خریدنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ تمام لوگوں کو کفن مفت دیا جائے گا۔’’ اسکا فیصلہ لیا جا رہا ہے۔‘‘ اس […]

Continue Reading
© UNIFIL نقورہ میں یونیفیل کے ہیڈکوارٹر کے صحن پر بم گرنے کے بعد گڑھا پڑا گیا (فائل فوٹو)۔

لبنان: امن کاروں کی چوکیوں کو بار بار نشانہ بنانے پر اسرائیل کی مذمت

لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری فورس (یونیفیل) نے اپنی چیک پوسٹ کو اسرائیلی فوج کے ہاتھوں نقصان پہنچائے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قانون اور سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی کھلی پامالی قرار دیا ہے۔ گزشتہ روز اسرائیل کی فوج نے راس نقورہ میں قائم یونیفیل کی پوسٹ پر کھدائی […]

Continue Reading
© UNRWA شمالی غزہ میں قحط کی سی کیفیت پیدا ہو چکی ہے۔

اسرائیلی محاصرہ: غزہ میں لوگوں کو قحط کا سامنا، ماہرین

غذائی تحفظ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ شمالی غزہ کے متعدد علاقوں میں قحط کا خطرہ منڈلا رہا ہے جہاں اسرائیلی فوج کے محاصرے، بمباری اور زمینی حملوں کے باعث خوراک کی شدید قلت ہے اور کئی ہفتوں سے لوگ انسانی امداد سے محروم ہیں۔ غذائی تحفظ کی مربوط درجہ بندی (آئی پی […]

Continue Reading
تلنگانہ میں ہنومان مندر کی توڑ پھوڑ کے واقعے میں کوئی فرقہ وارانہاینگل نہیں ہے

فیکٹ چیک : تلنگانہ میں ہنومان مندر کی توڑ پھوڑ کے واقعے میں کوئی فرقہ وارانہ اینگل نہیں ہے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مندر کے اندر توڑ پھوڑ کی گئی ہے۔ وائرل ویڈیو کو تلنگانہ کے شمش آباد میں ایک ہندو مندر میں توڑ پھوڑ کے واقعہ کے طور پر پیش کرتے ہوئے اسے فرقہ وارانہ رنگ دیا جا رہا ہے۔ ویڈیو […]

Continue Reading
بنگلہ دیش میں مسلمان شخص کی دکان پر حملے کی ویڈیو فرقہ وارانہ دعوے کے ساتھ شیئر کی گئی

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں مسلمان شخص کی دکان پر حملے کی ویڈیو فرقہ وارانہ دعوے کے ساتھ شیئر کی گئی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے، جس میں ایک بے قابو بھیڑ نظر آ رہی ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ بنگلہ دیش میں مسلمانوں نے ہندو اقلیتوں پر حملہ کیا ہے۔ ایک یوزر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا، ’’بنگلہ دیش میں ہندوؤں پر حملے ہو رہے […]

Continue Reading
اوڈیشہ میں پٹاخے چھوڑتے طلباء کی پرانی ویڈیو فرقہ وارانہ دعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک: اوڈیشہ میں پٹاخے چھوڑتے طلباء کی پرانی ویڈیو فرقہ وارانہ دعوے کے ساتھ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوانوں کا ایک گروپ دوسرے گروپ پر پٹاخے برسا رہا ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ فرقہ وارانہ دعوے کرتے ہوئے یوزرس لکھ رہے ہیں کہ جب اوڈیشہ میں دیوالی منانے والے ہندوؤں پر مسلمانوں نے حملہ کیا تو ہندو نوجوانوں […]

Continue Reading