Skip to content
مئی 11, 2025
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
DFRAC_ORG

DFRAC_ORG

Digital Forensics, Research and Analytics Center

Primary Menu
  • Home
  • Generative AI
  • Fact Check
    • Election
    • Health
    • Conflict Zone
  • Hashtag Scanner
  • Hate-ur
  • News
  • Podcasts
  • Opinion
  • About
    • About us
    • Contact us
    • Our Team
    • Non-Partisanship-Policy
    • Privacy Policy
    • Resources
    • Collaborations
  • हिन्दी
  • English
  • اردو
Donate us
  • Fact Check
  • Fake
  • Featured

راہل گاندھی نے 2024 عام انتخابات جیتنے پر بھنڈرانوالے کو بھارت رتن دینے کا کیا اعلان؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

Mobeen Ahmad فروری 16, 2024
Rahul Gandhi announced to give Bharat Ratna to Bhindranwale if he wins 2024 Lok Sabha elections

سوشل میڈیا سائٹس پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کے حوالے سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے وعدہ کیا ہے کہ اگر 2024 میں کانگریس الیکشن جیتتی ہے تو بھنڈرانوالے کو بھارت رتن دیا جائے گا۔   

دی بینگن نامی ایکس یوزر نے راہل گاندھی اور جرنیل سنگھ بھنڈرانوالے کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا،’BREAKING: Rahul Gandhi promises Bharat Ratna to Bhindranwale if Congress wins 2024‘ یعنی بریکنگ نیوز: راہل گاندھی نے کانگریس کے 2024 کا الیکشن جیتنے پر بھنڈرانوالے کو بھارت رتن دینے کا وعدہ کیا۔ 

BREAKING: Rahul Gandhi promises Bharat Ratna to Bhindranwale if Congress wins 2024 pic.twitter.com/4VlOM8tmN9

— The Baingan (@TheBaingan_) February 15, 2024

X Archive Link 

فیکٹ چیک: 

کانگریس کی جانب سے بھنڈرانوالے کو بھارت رتن دیے جانے کے تناظر میں کچھ کی-ورڈ سرچ کیا۔ مگر ہمیں کہیں بھی ایسی کوئی نیوز رپورٹ نہیں ملی، جس میں بتایا گیا ہو کہ  کانگریس  کے رہنما راہل گاندھی  نے کہا کہ 2024 جیتنے پر بھنڈرانوالے کو بھارت رتن دیا جائے گا۔

نتیجہ: 

زیر نظر DFRAC کے فیکٹ چیک سے واضح ہے کہ راہل گاندھی کے حوالے سے سوشل میڈیا یوزر کا یہ دعویٰ کہ انہوں نے 2024 جیتنے پر بھنڈرانوالے کو بھارت رتن دیے جانے کا وعدہ کیا، غلط ہے۔

Share this…
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Whatsapp

Continue Reading

Previous: دبئی کے حکمراں شیخ المکتوم کا ویڈیو سعودی عرب کا بتا کر وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک
Next:  رام پور میں خواتین سے چھیڑخانی کا ویڈیو مغربی بنگال کا بتاکر وائرل، پڑھیں فیکٹ چیک

Related Stories

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading-ur

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

Faizan Aalam مئی 6, 2025
غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش
  • Featured

غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

UN News مئی 6, 2025
یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں
  • Featured

یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

Faizan Aalam مئی 5, 2025

fact check

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

مئی 6, 2025
غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

مئی 6, 2025
یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

مئی 5, 2025
فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت

فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت

مئی 5, 2025
فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔ فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔

فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔

مئی 3, 2025
غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ

غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ

مئی 3, 2025

Connect with Us

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

IFCN certified

Newsletter

  • About Us
  • Contact us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Non-Partisanship Policy
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
Copyright © 2025 | All Rights Reserved | Developed by OppsWeb Solutions | MoreNews by AF themes.