کیا عراقی مذہبی شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدر کو اغوا کیا گیا ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

Fact Check Featured Misleading-ur

سوشل میڈیا پر  سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان (#MBS) کے ساتھ عراقی مذہبی شیعہ رہنما  مقتدیٰ الصدر کی تصویر اس دعوے کے تحت شیئرکی جا رہی ہے کہ-عراقی اعتدال پسند  رہنما مقتدیٰ الصدر کو اغوا کر لیا گیا ہے اور اس واردات میں شک سوئی کلیدی طور پر ایران کی جانب ہے ۔

ٹیرر الارم نامی ایکس اکاؤنٹ نے اپنے پوسٹ میں مقتدیٰ الصدر کے اغوا کا دعویٰ کیا ہے۔

X Post Archive Link 

Terror_Alarm

ٹیرر الارم ایکس اکاؤنٹ کے بایو کے مطابق یہ دنیا کا پہلا اے آئی-جنریٹیڈ نیوز اور وییوزدینے والا ادارہ ہے۔

فیکٹ چیک: 

DFRAC کی ٹیم نے مقتدیٰ الصدر کے اغوا سے متعلق وائرل ہو رہے دعوے کی حقیقت جاننے کی غرض سے امختلف کی-ورڈ سرچ کیے تاہم، ٹیم کو کہیں بھی ایسی کوئی نیوز نہیں ملی، جس میں انھیں اغوا کیے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہو۔

ainanews.googlealjazeeraalbawaba & iraqinews

وہیں، ہم نے جب تصویر کو سرچ کیا تو پایا کہ MBS کے ساتھ مقتدیٰ الصدر کی یہ تصویر، 2017 کی ہے۔

aljazeera & newarab

نتیجہ:

زیر نظر DFRAC کے فیکٹ چیک سے واضح ہے کہ عراقی مذہبی شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدر کے اغوا سے متعلق کیا جا رہا دعویٰ غلط ہے۔