Skip to content
مئی 11, 2025
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
DFRAC_ORG

DFRAC_ORG

Digital Forensics, Research and Analytics Center

Primary Menu
  • Home
  • Generative AI
  • Fact Check
    • Election
    • Health
    • Conflict Zone
  • Hashtag Scanner
  • Hate-ur
  • News
  • Podcasts
  • Opinion
  • About
    • About us
    • Contact us
    • Our Team
    • Non-Partisanship-Policy
    • Privacy Policy
    • Resources
    • Collaborations
  • हिन्दी
  • English
  • اردو
Donate us
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading-ur

کیا یورپین ٹائمس نے بتایا ہندوستانیوں کو دنیا کا سب سے بے وقوف ووٹر؟

Mobeen Ahmad دسمبر 30, 2023
Quoting European Times' claim that Indians are the world's stupidest voters goes viral, read, fact-check

سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل امیج شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں لکھا ہے،’دنیا کے سب سے بے وقوف ووٹر (رائے دہندگان) بھارت میں رہتے ہیں، جو غیرقانونی در اندازوں کی پیروی کرنے والے رہنماؤں کو ووٹ دیتے ہیں: یورپین ٹائمس‘

کوین آف جھانسی سمیت کئی دیگر سوشل میڈیا یوزرس نے اس گرافیکل امیج کو شیئر کیا ہے۔ 

https://twitter.com/sr7696/status/1740945618653302894

X Post Archive Link

X Post Archive Link

क्या आप एक जागरूक मतदाता है 🤔🤔 pic.twitter.com/GkY3QLw75x

— Ganesh Lal जांगिड🇮🇳(Modi ka parivar) (@GaneshLalGanes3) November 14, 2023

X Post Archive Link 

فیکٹ چیک: 

وائرل گرافیکل امیج کے تناظر میں DFRAC ٹیم نے گوگل پر کچھ کی-ورڈ سرچ کیا مگر ہمیں ’European Times‘ نامی کوئی بھی ویب سائٹ یا اخبار نہیں ملا، حالانکہ ’The European Times‘ ویب سائٹ ضرور ہے۔ لیکن وہاں بھی ایسا کوئی آرٹیکل یا دعویٰ نہیں ملا۔ 

وائرل گرافیکل امیج میں استعمال کی گئی تصویر کو ریورس سرچ کرنے کے بعد سامنے آیا کہ یہ یورپین کمیشن کے سابق صدر جین کلاڈ جنکر کی تصویر ہے، مگر ہمیں ان کے حوالے سے ایسا کوئی بیان نہیں ملا۔ 

Jean-Claude_Juncker 

نتیجہ:

زیر نظر DFRAC کے فیکٹ چیک سے واضح ہے کہ European Times کے حوالے سے ہندوستانیوں کو دنیا کا سب سے بے وقوف ووٹر بتانے کا دعویٰ غلط ہے۔

Share this…
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Whatsapp

Continue Reading

Previous:  52 برس کے مسلم شخص نے کی 9 برس کی بچی سے شادی؟ جانیں، وائرل تصویر کی حقیقت 
Next: کیا EVM کی چِپ بنانے والی کمپنی کے چیئرمین تھے چیف الیکشن کمشنر؟ 

Related Stories

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading-ur

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

Faizan Aalam مئی 6, 2025
غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش
  • Featured

غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

UN News مئی 6, 2025
یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں
  • Featured

یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

Faizan Aalam مئی 5, 2025

fact check

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

مئی 6, 2025
غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

مئی 6, 2025
یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

مئی 5, 2025
فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت

فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت

مئی 5, 2025
فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔ فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔

فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔

مئی 3, 2025
غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ

غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ

مئی 3, 2025

Connect with Us

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

IFCN certified

Newsletter

  • About Us
  • Contact us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Non-Partisanship Policy
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
Copyright © 2025 | All Rights Reserved | Developed by OppsWeb Solutions | MoreNews by AF themes.