Skip to content
دسمبر 8, 2023
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
DFRAC_ORG

DFRAC_ORG

Digital Forensics, Research and Analytics Center

Primary Menu
  • Home
  • Fact Check
    • Election
    • Health
    • Conflict Zone
  • Hashtag Scanner
  • Hate
  • News
  • Podcasts
  • Opinion
  • About
    • About us
    • Contact us
    • Our Team
    • Non-Partisanship-Policy
    • Privacy Policy
    • Resources
    • Collaborations
  • हिन्दी
  • English
  • اردو
Live
  • Fact Check
  • Fake
  • Featured

نربھیا کیس میں سب کو پھانسی ہوئی لیکن ایک مجرم محمد افروز بچ گیا؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

Mobeen Ahmad اکتوبر 1, 2022 1 min read

سوشل میڈیا سائٹس پر یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ نربھیا کیس کے تمام قصورواروں کو پھانسی کی سزا ہوئی مگر جس نے سب سے زیادہ بربرتا  کی تھی، اس کا نام محمد افروز ہے اور اسے نابالغ ہونے کے سبب چھوڑ دیا گیا۔

سیوا بھارت نیوز نے فیس بک پر دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے پوسٹ کیا،’سب کو پھانسی ہوئی لیکن ایک راکشس (خبیث) بچ گیا، "#محمد_افروز” جس کو اروند کیجریوال نے ایک "سلائی مشین” اور 10،000 روپے دیے تھے، جس نے نربھیا کے ساتھ اتنا گندے طریقے سے جنسی زیادتی کی وہ نابالغ کیسے؟؟؟؟ کیونکہ محمد افروز اےا ے پی کے رکن اسمبلی مسلم وقف بورڈ کے دہلی کے چیئرمین امانت اللہ خان کے چچا کا لڑکا تھا۔ کیجریوال نے مسلم وقف بورڈ کے وکیلوں کی ٹیم نے داؤں پیچ کھیل کر ڈاکٹری جھوٹی عمر کا میڈیکل سرٹیفکیٹ بنا کر بچا لیا‘۔ 

post link

فیکٹ چیک

متذکرہ بالا دعوے کی جانچ-پڑتال کے لیے ہم نے گوگول پر کچھ کی-ورڈ کی مدد سے سرچ کیا۔ ہمیں اس بابت مختلف میڈیا ہاؤسز کی جانب سے پبلش کئی رپورٹس ملیں۔ 

بی بی سی ہندی کی ایک رپورٹ کے مطابق نربھیا کیس میں کل 6 قصوروار تھے۔

بس ڈرائیور رام سنگھ اور اس کا چھوٹا بھائی مکیش سنگھ۔ ان کا خاندان 20 سال قبل راجستھان سے دہلی آیا تھا۔ ان کا گھر جنوبی دہلی کی روی داس جھگی جھوپڑی کالونی میں تھا۔ ان کے علاوہ جن لوگوں کو عدالت نے قصوروار پایا ان میں ونے شرما، اکشے ٹھاکر، پون گپتا اور ایک نابالغ تھے۔

BBC Hindi

ان میں سے رام سنگھ نے اپنی سزا کاٹتے ہوئے جیل میں خودکشی کر لی تھی اور نابالغ کو تین سال کے لیے اصلاح گھر بھیج دیا گیا۔ یہ ہندوستان کے قانون کے تحت کسی نابالغ کو دی جانے والی سزا کی طویل ترین مدت ہے۔ اس کا نام ظاہر کرنا قانوناً ممنوع ہے، اس لیے اس کا نام اور پتہ صیغہ راز میں رکھا گیا ہے۔

ون انڈیا نے اپنی رپورٹ میں ہندوستان ٹائمس کے حوالے سے لکھا ہے کہ ’’ایک نابالغ کی باز آبادکاری کے عمل میں شامل ایک افسر نے بتایاکہ اسے ہمیشہ مارے جانے  کا ڈر لگا رہتا تھا۔ اس لیے اسے ساؤتھ انڈیا میں کہیں شفٹ کر دیا گیا۔ وہ فی الحال ایک معروف ریسٹورنٹ میں کام کر کے روزی روٹی کما رہا ہے۔ جس شخص نے اسے ملازمت پر رکھا تھا اسے بھی نابالغ کی ماضی کے بارے نہیں بتایا گیا ہے۔ افسر کا کہنا ہے کہ آفٹر کیئر پروگرام کے تحت ہم اس کی شناخت کو عام نہیں کر سکتے۔ اس کی حفاظت کرنا ہمارا کام ہے‘۔.

نتیجہ

DFRAC  کے اس فیکٹ چیک سے واضح ہے کہ نربھیا کیس میں نابالغ ہندو تھا یا مسلمان، قانون کے تحت اس کا نام اور پتہ خفیہ رکھا گیا ہے، کوئی نہیں جانتا کہ وہ کون ہے؟ یہاں تک کہ اگر کوئی اسے جان بھی جائے اور اس کا نام اور پتہ ظاہر کرے تو یہ جرم ہوگا، اس لیے سوشل میڈیا یوزرس کا یہ دعویٰ فیک اور گمراہ کن ہے۔

دعویٰ: نربھیا کیس میں سب کو پھانسی ہوئی لیکن ایک راکشس #محمد_افروز بچ گیا

دعویٰ کنندگان: سوشل میڈیا یوزرس

فیکٹ چیک: فیک

Share this…
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Whatsapp

About Author

Mobeen Ahmad

See author's posts

    Continue Reading

    Previous: فرانس میں مساجد-مدارس کو دہشت گردی کا اڈہ قرار دےکر، عائد کر دی گئی پابندی؟ پڑھیں-فیکٹ چیک
    Next: فیکٹ چیک: کیا جنوبی افریقہ کے کرکٹر وین پارنیل نے اسلام قبول کر لیا؟ 

    Related Stories

    حلال کا مطلب نہیں ہوتا ہے پروڈکٹ میں تھوکنا یا جانور ذبح کرنا، پڑھیں، فیکٹ چیک 
    1 min read
    • Fact Check
    • Featured
    • Misleading

    حلال کا مطلب نہیں ہوتا ہے پروڈکٹ میں تھوکنا یا جانور ذبح کرنا، پڑھیں، فیکٹ چیک 

    دسمبر 7, 2023
    عام آدمی پارٹی، باہر سے کرے گی بی جے پی کی حمایت؟ جانیں وائرل دعوے کی سچائی
    1 min read
    • Fact Check
    • Fake
    • Featured

    عام آدمی پارٹی، باہر سے کرے گی بی جے پی کی حمایت؟ جانیں وائرل دعوے کی سچائی

    دسمبر 6, 2023
    بی جے پی نے جیت کی خوشی میں خواتین کو بھی دی شراب کی پارٹی؟ جانیں وائرل ویڈیو کی سچائی
    1 min read
    • Fact Check
    • Featured
    • Misleading

    بی جے پی نے جیت کی خوشی میں خواتین کو بھی دی شراب کی پارٹی؟ جانیں وائرل ویڈیو کی سچائی

    دسمبر 5, 2023

    Popular post

    fact check

    حلال کا مطلب نہیں ہوتا ہے پروڈکٹ میں تھوکنا یا جانور ذبح کرنا، پڑھیں، فیکٹ چیک 

    حلال کا مطلب نہیں ہوتا ہے پروڈکٹ میں تھوکنا یا جانور ذبح کرنا، پڑھیں، فیکٹ چیک 

    دسمبر 7, 2023
    عام آدمی پارٹی، باہر سے کرے گی بی جے پی کی حمایت؟ جانیں وائرل دعوے کی سچائی

    عام آدمی پارٹی، باہر سے کرے گی بی جے پی کی حمایت؟ جانیں وائرل دعوے کی سچائی

    دسمبر 6, 2023
    بی جے پی نے جیت کی خوشی میں خواتین کو بھی دی شراب کی پارٹی؟ جانیں وائرل ویڈیو کی سچائی

    بی جے پی نے جیت کی خوشی میں خواتین کو بھی دی شراب کی پارٹی؟ جانیں وائرل ویڈیو کی سچائی

    دسمبر 5, 2023
    کانگریس حکومت والی ریاست کرناٹک میں گایوں کا مارا جا رہا ہے اور پولیس ہے بے بس! جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت  Cow slaughter is happening in Congress ruled Karnataka and the police is helpless!

    کانگریس حکومت والی ریاست کرناٹک میں گایوں کا مارا جا رہا ہے اور پولیس ہے بے بس! جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت 

    دسمبر 5, 2023
    مسلم شخص نے ترنگا بائک پر لگانے سے ہندوؤں کو روکا؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی سچائی 

    مسلم شخص نے ترنگا بائک پر لگانے سے ہندوؤں کو روکا؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی سچائی 

    دسمبر 4, 2023
    یو اے ای نے کیا شاندار استقبال، برج خلیفہ پر نظر آئی PM مودی کی تصویر؟ 

    یو اے ای نے کیا شاندار استقبال، برج خلیفہ پر نظر آئی PM مودی کی تصویر؟ 

    دسمبر 2, 2023

    Connect with Us

    • Facebook
    • Instagram
    • Twitter
    • Youtube

    IFCN certified

    Newsletter

    Tags

    Aaj Tak America Amit Shah Army Assam Bangladesh BJP Charanjit Singh Channi CM Covid-19 Cricket Cybercrime Cybersecurity DFRAC Egypt Elon Musk Fact Check Urdu Fake Fake news Gujarat Hackers Hindu Imran Khan Islam ISRO Kangana Ranaut Kashmir Love Jihad Mahatma Gandhi Misinformation Misleading Morphed Muslim Namaz Narendra Modi Pakistan PM Modi Rahul Gandhi Russia Shahrukh Khan Sonia Gandhi Sri Lanka Telangana Temple Turkey

    recent post

    • حلال کا مطلب نہیں ہوتا ہے پروڈکٹ میں تھوکنا یا جانور ذبح کرنا، پڑھیں، فیکٹ چیک 
    • عام آدمی پارٹی، باہر سے کرے گی بی جے پی کی حمایت؟ جانیں وائرل دعوے کی سچائی
    • بی جے پی نے جیت کی خوشی میں خواتین کو بھی دی شراب کی پارٹی؟ جانیں وائرل ویڈیو کی سچائی
    • کانگریس حکومت والی ریاست کرناٹک میں گایوں کا مارا جا رہا ہے اور پولیس ہے بے بس! جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت 
    • مسلم شخص نے ترنگا بائک پر لگانے سے ہندوؤں کو روکا؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی سچائی 
    • About Us
    • Contact us
    • Privacy Policy
    • Non-Partisanship Policy
    • Facebook
    • Instagram
    • Twitter
    • Youtube
    Copyright © 2023 | All Rights Reserved | Developed by OppsWeb Solutions