UN News وسطی غزہ کے علاقے نصیرت میں لوگ جنگ بندی اور گھروں کو واپسی کے امکان کا جشن منا رہے ہیں۔

غزہ جنگ بندی: لوگوں میں خوشی کی لہر جبکہ یو این امدادی رسد میں اضافہ

اقوام متحدہ اور شراکتی ادارے غزہ میں جنگ بندی کے بعد انسانی امداد کی مقدار بڑھانے کے اقدامات کر رہے ہیں۔ عالمی پروگرام برائے خوراک (ڈبلیو ایف پی) نے کہا ہے کہ اس مقصد کے لیے سرحدی راستے کھلے رہنے چاہئیں اور موثر و قابل بھروسہ نقل و حرکت کی ضمانت ملنی چاہیے۔ ‘ڈبلیو ایف […]

Continue Reading
UNIFIL/Pasqual Gorriz سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش سوڈان میں تعینات سری لنکا سے تعلق رکھنے والے امن سپاہیوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔

امن فوج کو درپیش مسائل کے باوجود لبنان کے ساتھ تعاون جاری رہے گا، گوتیرش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہا ہے کہ لبنان میں اقوام متحدہ کے امن کاروں کو بہت سے مسائل درپیش ہیں تاہم ادارہ لبنان کی مسلح افواج کے ساتھ اپنا تعاون جاری رکھے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنان کے ساتھ عبوری سرحد کے متوازی ‘بلیو […]

Continue Reading
UN Photo/Manuel Elías اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کے اعلان پر نیو یارک میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔

یو این چیف کا غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کا خیرمقدم

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے تمام متعلقہ فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے وعدوں کو پورا کریں اور اس معاہدے پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں۔ اس پیش رفت کا اعلان ہونے کے بعد اپنے بیان میں […]

Continue Reading
UN News فلسطین کے لیے اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد ہادی ہولی فیملی لاطینی چرچ میں بچوں کے درمیان بیٹھے ہیں۔

دورہ غزہ کے دوران یو این اعلیٰ عہدیدار کا جنگ بندی پر اصرار

فلسطین کے لیے اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد ہادی نے غزہ میں تمام متحارب فریقین سے جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں بچوں کے مستقبل کو تحفظ دینے کے لیے 15 ماہ سے جاری تباہی کو روکا جائے۔ انہوں نے یہ بات شمالی غزہ کے دورے میں کہی جہاں […]

Continue Reading
© UNICEF/Muhannad Aldhaher شام کے شہر رقہ میں وطن واپس لوٹنے والے مہاجرین کی ایک خیمہ بستی۔

شام: وطن لوٹنے والے پناہ گزینوں کو مشکل صورتحال کا سامنا

شام میں بشارالاسد حکومت ختم ہونے کے بعد بیرون ملک سے ایک لاکھ 25 ہزار سے زیادہ پناہ گزین بہت سی امیدیں لے کر واپس آ گئے ہیں لیکن انہیں اپنے ملک میں مایوس کن حالات کا سامنا ہے۔ پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے (یو این ایچ سی آر) نے عالمی برادری […]

Continue Reading
© Unsplash/Caleb Cook آگ نے ہزاروں ایکڑ زمین کو جلا دیا ہے، لوگوں کے گھر تباہ ہو گئے ہیں جبکہ آگ بجھانے والا عملہ انتہائی مشکل حالات میں اس پر قابو پانے کی سرتوڑ کوششیں کر رہا ہے (فائل فوٹو)۔

لاس اینجلس میں جنگل کی آگ اور نقصانات پر یواین چیف کا اظہار غم

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے امریکی شہر لاس اینجلس کے جنگل میں لگنے والی آگ سے ہلاکتوں، تباہی اور ہزاروں لوگوں کے بے گھر ہو جانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اس آگ نے ہزاروں ایکڑ زمین کو جلا دیا ہے، لوگوں کے گھر تباہ ہو گئے ہیں جبکہ آگ بجھانے […]

Continue Reading
سال کے پہلے ہفتے 74 بچوں سمیت 332 فلسطینی ہلاک

غزہ: سال کے پہلے ہفتے 74 بچوں سمیت 332 فلسطینی ہلاک

غزہ میں تباہی اور موت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں نئے سال کے پہلے ہفتے میں 74 بچوں سمیت 332 فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ اسرائیلی فوج کی جانب سے انخلا کے احکامات پر مختلف علاقوں سے نقل مکانی بھی جاری ہے۔  گزشتہ دنوں غزہ شہر اور وسطی علاقے میں فضائی حملوں سے […]

Continue Reading
WHO Syria عالمی ادارہ صحت کی جانب سے نئے سال میں ادویات اور طبی سازوسامان کی پہلی کھیپ شام پہنچی ہے۔

شام: یو این اداروں کی ان پھٹے گولہ بارود کے درمیان امدادی کارروائیاں

اقوام متحدہ کے ادارے اور شراکت دار شام میں امدادی کارروائیوں کو وسعت دے رہے ہیں جہاں طبی سازوسامان اور ایندھن کی قلت ہے جبکہ تشدد اور جنگ زدہ علاقوں میں بکھرے گولہ بارود کے باعث انسانی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے رواں سال ملک میں اپنا […]

Continue Reading
UNIFIL جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے امن سپاہی شام سے جنوبی لبنان لوٹنے والے خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم کر رہے ہیں۔

لبنان اسرائیل تنازعہ: جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، ہزاروں بے گھر

اقوام متحدہ اور اس کے امدادی شراکت دار لبنان میں جنگ کے بعد اپنے علاقوں میں واپس آنے والے لوگوں اور تاحال بے گھر افراد کو ضروری امداد مہیا کر رہے ہیں۔ عالمی ادارہ مہاجرت (آئی او ایم) کا اندازہ ہے کہ اس وقت لبنان میں تقریباً ایک لاکھ 24 ہزار لوگ بے گھر ہیں […]

Continue Reading
UN Photo/Manuel Elías غزہ سمیت مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر الجزائر کی درخواست پر جمعہ کو بلائے گئے سلامتی کونسل کے اجلاس کا ایک منظر۔

غزہ: مکمل تباہی کے کنارے پہنچے نظام صحت پر سلامتی کونسل کا اجلاس

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی حقوق تباہ کن انداز میں پامال کئے جا رہے ہیں جہاں اسرائیل کے جنگی طور طریقوں کے باعث ہزاروں افراد کی ہلاکت ہو چکی ہے جبکہ ہسپتال، طبی عملہ اور مریض بھی مہلک حملوں سے محفوظ نہیں ہیں۔ […]

Continue Reading