UN Photo/Loey Felipe لبنان پر اسرائیل کے حملے اور ایران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کے لیے بلائے گئے سلامتی کونسل کے اجلاس کا ایک منظر۔

مشرق وسطیٰ: تناؤ میں ’تشویشناک اور خطرناک‘ شدت پر سلامتی کونسل کا اجلاس

قیام امن اور سیاسی امور پر اقوام متحدہ کی انڈر سیکرٹری جنرل روزمیری ڈی کارلو نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کو کم کرنے کی ہنگامی ضرورت پر زور دیتے ہوئے سلامتی کونسل سے اپیل کی ہے کہ وہ اس مقصد کے لیے فوری اور موثر سفارتی اقدامات کرے۔ انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ چند […]

Continue Reading
UN Photo/Manuel Elías اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتیرش

لبنان اور ایران پر حملوں سے مشرق وسطیٰ کی صورتحال مزید بگڑنے کا خطرہ، گوتیرش

لبنان پر اسرائیل کے حملے اور ایران میں حماس کے سربراہ کی ہلاکت کے بعد اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کو روکے۔ سیکرٹری جنرل کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت […]

Continue Reading
© WMO متحدہ عرب امارات کا سب سے بڑا شہر دبئی۔

یو اے ای: اجتماعمی مقدمہ میں 43 افراد کو عمر قید کی سزا پر تشویش

انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کے غیرجانبدار ماہرین نے متحدہ عرب امارات میں حقوق کے لیے کام کرنے والوں سمیت 43 افراد کو عمر قید کی سزا سنائے جانے پر تشویش اور مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ ان لوگوں کو دہشت گرد تنظیم قائم کرنے کے الزام میں اجتماعی مقدمے کے ذریعے یہ سزا سنائی […]

Continue Reading
© UNRWA انخلاء کے اسرائیلی حکم کے بعد ہزاروں لوگ غزہ کے علاقے خان یونس کو چھوڑنے پر مجبور ہیں۔

غزہ: محفوظ ٹھکانے کی تلاش میں لوگ بار بار نقل مکانی پر مجبور

اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے بتایا ہے کہ غزہ میں جبری نقل مکانی کا نیا سلسلہ جاری ہے جبکہ اسرائیل کے زیرقبضہ شامی علاقے گولان میں فضائی حملے کے نتیجے میں 12 بچوں اور نوعمر افراد کی ہلاکتوں کے بعد علاقائی کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے […]

Continue Reading
UN Photo/Gernot Maier شام کے علاقے گولان میں صورتحال پر نظر رکھنے کے لیے قائم یو این کی ایک چوکی (فائل فوٹو)۔

اسرائیل کے زیر قبضہ علاقے گولان پر راکٹ حملے میں ہلاکتوں کی مذمت

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے اسرائیل کے زیرقبضہ علاقے گولان میں کیے گئے راکٹ حملے میں بچوں سمیت 12 افراد کی ہلاکت کے واقعے کی سخت مذمت کی ہے۔ سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈوجیرک کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق انہوں نے ہلاک ہونے والوں کے اہلخانہ سے دلی […]

Continue Reading
© UNRWA ایسے علاقوں میں پولیو وائرس جنم لینے کا قوی امکان ہوتا ہے جہاں بڑی تعداد میں بچے حفاظتی ٹیکوں سے محروم ہوں۔

غزہ: پولیو وائرس کی نشاندھی پر ویکسین کی فوری فراہمی کا اعلان

غزہ میں پولیو وائرس سامنے آنے کے بعد عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے علاقے میں اس بیماری سے بچاؤ کی 10 لاکھ ویکسین بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ ادارے کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریاسس نے کہا ہےکہ یہ ویکسین آئندہ ہفتوں میں غزہ کے بچوں کو پلا دی جائے گی۔ تاحال کسی […]

Continue Reading
UNRWA گزشتہ نو ماہ میں غزہ کے مکینوں کو اسرائیلی حکم پر کئی مرتبہ ہجرت کرنا پڑ رہی ہے۔

غزہ: خان یونس سے لوگوں کے وسیع انخلاء سے کمیاب وسائل پر دباؤ میں اضافہ

اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے بتایا ہے کہ سوموار کو غزہ کے جنوبی شہر خان یونس سے ڈیڑھ لاکھ لوگوں نے انخلا کیا جس کے بعد قریبی علاقوں میں خوراک اور پانی کے محدود ذخائر اور پناہ گاہوں پر دباؤ بڑھ گیا ہے۔ امدادی امور کے لیےاقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) نے بتایا ہے […]

Continue Reading
UNRWA جنوبی علاقے خان یونس سے ہزاروں لوگ اپنے ٹھکانے اور خیمے چھوڑ کر نکل رہے ہیں۔

غزہ: انخلاء کے اسرائیلی حکم پر فلسطینی دربدر، یو این ادارے

اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے تازہ ترین احکامات پر انخلا کرنے والے لوگ اپنی زندگیاں بچانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر نامعلوم منزل کی جانب نقل مکانی کر رہے ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے انخلا کے احکامات جاری ہونے سے خان یونس کے قریب ساحلی علاقہ […]

Continue Reading
© UNRWA اس سال فروری میں بھی شمالی غزہ میں خوراک لے جانے والا ایک امدادی قافلہ بمباری کی زد میں آیا تھا۔

غزہ: اسرائیلی بمباری میں یو این امدادی قافلہ بھی ’نشانہ

غزہ کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوج کی شدید بمباری اور حملے بدستور جاری ہیں جن میں اقوام متحدہ کے ایک امدادی قافلے کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انرا) کے مطابق، غزہ شہر کی طرف جانے والے راستے پر اسرائیلی فوج کی چوکی کے […]

Continue Reading
UN Photo/Eskinder Debebe اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر (نیویارک) میں صحافیوں سے بات کر رہے ہیں (فائل فوٹو)۔

یمن پر اسرائیلی حملے اور خطے میں بڑھتی کشیدگی پر گوتیرش کو تشویش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے یمن میں اسرائیل کے حملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ ہرممکن تحمل سے کام لیتے ہوئے کشیدگی کو بڑھانے سے گریز کریں۔ سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات کو روکنا ضروری ہے کیونکہ یہ خطے کے […]

Continue Reading