فیکٹ چیک: راجستھان کے وزیر کا گمراہ کن دعویٰ، ’چین میں 80 فیصد، امریکہ میں 50 فیصد خواتین کام کرتی ہیں‘

راجستھان ڈیجیفیسٹ کے اختتامی پروگرام میں تقریر کے دوران سی ایم اشوک گہلوت کی موجودگی میں کابینی وزیر گووند رام میگھوال نے دعویٰ کیا کہ–’چین میں 80 فیصد سے زائد خواتین کام کرتی ہیں، امریکہ میں 50 فیصد خواتین کام کرتی ہیں، اس لیے وہ ممالک سائنس کی دنیا میں جی رہے ہیں۔ بدقسمتی ہے […]

Continue Reading

کیا اندرا گاندھی کو گولی لگنے کے بعد سونیا گاندھی نے اسپتال پہنچانے میں تاخیر کی تھی؟ پڑھیں، پڑھیں، فیکٹ چیک 

کانگریس کی صدر سونیا گاندھی کے بارے میں سوشل میڈیا پر کئی طرح کے دعوے کیے جاتے ہیں۔ ان میں ایک دعویٰ یہ بھی ہے کہ آئرن لیڈی، سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی موت سونیا گاندھی کی لاپرواہی کی وجہ سے ہوئی تھی۔ Parmarth – A Charitable Trust نے فیس بک پر ایک طویل […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: گجرات میں سرکاری نوکریوں  پر بی جے پی آئی ٹی سیل کے سربراہ امیت مالویہ کا دعویٰ، گمراہ کن

بی جے پی کے نیشنل انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی ڈپارٹمنٹ کے سربراہ (بی جے پی- آئی ٹی سیل- ہیڈ) امیت مالویہ کے ایک دعوے کا سوشل میڈیا پر خوب  چرچا ہے کہ گجرات میں نوکریوں کی کل دستیابی محض 5.6 لاکھ ہے، تو کیجریوال 10 لاکھ نوکریاں دینے کا وعدہ کیسے کر سکتے ہیں؟ وائرل ٹویٹ […]

Continue Reading

بہار ایک اسلامی ریاست ہے کیونکہ اس کی راج بھاشا اردو ہے! پڑھیں، فیکٹ چیک

بہار سرخیوں میں ہے۔ یہ سوشل میڈیا سائٹس پر زبردست موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ اس درمیان وجے کمار جھا نامی یوزر نے فیس بک پر ایک پوسٹ لکھا ہے، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ بہار ایک اسلامی ریاست ہے! بہار کی راج بھاشا اردو اس کی تصدیق کرتی ہے!بہار میں کوئی […]

Continue Reading

کیا اندرا گاندھی کے شوہر فیروز خان مسلمان تھے؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے شوہر ہونے کی وجہ سے فیروز گاندھی،  بھارتی سماج اور سوشل میڈیا پر ہمیشہ موضوعِ سخن بنے رہتے ہیں۔ فیروز گاندھی کے بارے میں طرح طرح کی غلط فہمیاں ہیں اور بہت سے جھوٹے دعوے کیے جاتے ہیں۔ انہی میں سے  ایک دعویٰ یہ ہے کہ فیروز گاندھی مسلمان […]

Continue Reading
Rohigya

فیکٹ چیک: MHO نے واضح کیا ، روہنگیا مسلمانوں کو نہیں ملے گا  EWS فلیٹ

ہاؤسنگ ، شہری امور ، پٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری کا ایک پوسٹ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ @PMOIndia کو ٹیگ کرتے ہوئے، پوری نے ٹویٹ کیا،بھارت نے ہمیشہ ان لوگوں کا خیرمقدم کیا ہے جنہوں نے ملک میں پناہ مانگی ہے۔ ایک تاریخی […]

Continue Reading
Sudarshan TV

’بھارت ماتا‘کا تاج ہٹاکر پہنا دیا حجاب؟ سدرشن نیوز نے کیا گمراہ کن دعویٰ، پڑھیں، فیکٹ چیک

15 اگست 2022کو آزادی کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ’آزادی کا امرت مہوتسو‘ کا عظیم الشان جشن منایا گیا ۔ یوم آزادی پر ملک میں آپسی بھائی چارے اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے ملک کے کونے کونے سے ویڈیوز اور تصاویر سامنے آئیں۔ اس دوران ایک ویڈیوایسا بھی […]

Continue Reading
Bangladesh

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں مسلمانوں نے جلائی، ہندوؤں کی دکان؟

سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر شیئر کر کے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ بنگلہ دیش میں مسلمانوں نے ہندوؤں کی دکانوں کو آگ لگا دی ہے۔ اتپل ساہا نامی فیس بک یوزر نے بنگالی میں لکھا،’بولکھلی سب ڈسٹرکٹ کا پوپاڑیا سنگھ۔  کل رات 3 بجے اوراڈ نمبر 3 کدھور کِھل ہائی اسکول کے پاس […]

Continue Reading
Rajasthan

فیکٹ چیک: جالور ، راجستھان میں ٹیچرکا ایک دلت طالب علم کو پیٹنے کے وائرل ویڈیو کی حقیقت

راجستھان کے ضلع جالور کے  گاؤں سورانا میں ایک دردناک واقعہ پیش آیا۔ آٹھ برس کے ایک دلت طالب علم کو ہیڈ ماسٹر نے صرف اس لیے بے دردی سے مارا – پیٹا کیونکہ طالب علم نے گھڑے (مٹکے) میں رکھا پانی پی لیا تھا۔ اس واقعے کے کچھ دنوں بعد طالب علم اندر کمار […]

Continue Reading

 بی جے پی کا جھنڈا پھہرانے کے بعد شیوراج کے راشٹرگان، گانے کا پرانا ویڈیو وائرل، پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بی جے پی کے کارکنان راشٹرگان کے دوران ترنگے کے بجائے اپنی پارٹی کا جھنڈا پھہرا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس  اسے حالیہ واقعہ کے طور پر شیئر کر رہے ہیں اور بی جے پی کے خلاف کافی […]

Continue Reading