رام چَرِت مانس پر متنازعہ بیان دینے کے بعد بہار کے وزیر تعلیم چندر شیکھر نے کی اسلام کی تعریف؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

بہار کے وزیر تعلیم چندر شیکھر کے رام چرت مانس پر متنازعہ بیان کے بعد سیاست گرم ہو گئی ہے۔ میڈیا سے لے کر سوشل میڈیا تک پر ان کے بیان کو لے کر تنازعہ ہو رہا ہے۔ اس دوران چندر شیکھر کا ایک اور ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں انھیں یہ […]

Continue Reading

مسجد پر پاکستان کا جھنڈا پھہرایا، تو یوگی حکومت نے گرا دی پوری مسجد؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک مسجد کو بلڈوزر سے گرائے جانے کا ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس, دعویٰ کر رہے ہیں کہ مسجد پر پاکستان کا جھنڈا لگایا گیا تھا، اس لیے  پوری مسجد ہی گرا دی گئی۔  آدتیہ تمراکر نامی یوزر نے ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا،’ سودآباد، پریاگ راج (یوپی) میں مسجد پر […]

Continue Reading

پریاگ راج میں لو جہاد، محمد عالم نے کی ’ہندو‘ بن کر شادی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر لو جہاد کے ایک معاملے پر ایک دعویٰ جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ ایک مسلمان شخص محمد عالم نے اتر پردیش کے پریاگ راج میں انوج پرتاپ سنگھ بن کر ایک ہندو لڑکی سے شادی کی۔ جب مسلمان شخص کی پول کھلی تو اس نے […]

Continue Reading

پاکستان میں مسلم بھیڑ نے توڑا 100 سال پرانا شیو مندر؟ پڑھیں- فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو جم کر  وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لوگوں کی ایک بڑی بھیڑ نے ایک ہندو مندر میں توڑ پھوڑ کی اور اسے آگ لگا دی۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ پاکستان میں 100 سال پرانے شیو مندر کو مسلمانوں کے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: مسلمان نے ہندو خاتون کو قتل کر کے قبرستان میں دفن کر دیا؟ سریش چوہانکے کا گمراہ کن دعویٰ

پولیس نے منگل پوری، دہلی میں ایک خاتون مینا ودھاون (54 سال) کی قتل واردات کا انکشاف کیا ہے۔ مینا کو ملزمان نے قتل کر کے قبرستان میں دفن کر دیا۔ وہیں سوشل میڈیا یوزرس اس واقعہ کو فرقہ وارانہ رنگ دے کر شیئر کر رہے ہیں۔ سدرشن نیوز چینل کے ایڈیٹر سریش چوہانکے نے […]

Continue Reading

کیا پرتھوی راج چوہان کی بیٹیوں نے خواجہ غریب نواز ؓ کے کر دیے تھے ٹکڑے ٹکڑے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

ہندوستان میں سلسلۂ چشتیہ کے سب سے بڑے اور مشہور صوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی المعروف خواجہ غریب نواز ؓ کے بارے میں بعض سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ پرتھوی راج چوہان کی بیٹیوں نے خواجہ غریب نواز ؓ کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے تھے۔ سریش شرما نامی یوزر نے […]

Continue Reading

کیا مودی حکومت صرف مسلمانوں کو ہی دیتی ہے اسکیموں کا فائدہ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر مرکزی حکومت کی اسکیموں اور وزیر اعظم نریندر مودی سے متعلق گمراہ کن دعوے کیے جا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک انفوگرافک شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس انفوگرافک میں پی ایم مودی کو سبز پگڑی پہنے دکھایا گیا ہے جس پر ہندو سماج پارٹی لکھا ہوا ہے۔ وہیں ٹویٹر پر […]

Continue Reading

کیا PM مودی نے حال ہی میں پٹرول کی قیمت میں کٹوتی کی؟ پڑھیں۔فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک ریلی میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ مودی کے ساتھ اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما او پی ماتھر بھی نظر آ رہے ہیں۔ سوشل […]

Continue Reading

کیا فیفا اپنے میوزیم میں رکھے گا پیلے کا پیر؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک خبر آگ کی طرح پھیل رہی ہے، جس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ فیفا لیجنڈ فٹبال کھلاڑی پیلے کے پیر کو اپنے میوزیم میں رکھے گا۔ واضح ہو کہ 29 دسمبر 2022 کو پیلے کا انتقال ہو گیا۔  سوشل میڈیا پر وائرل ایک پوسٹر میں کہا گیا ہے […]

Continue Reading

 فیکٹ چیک: انیش راج S/O پرہلاد راج کو محمد انیش بتا کر میڈیا نے پھلائی فرقہ واریت 

دہلی پولیس کے اے ایس آئی شمبھو دیال کی حال ہی میں افسوسناک موت ہو گئی تھی۔ شمبھو دیال جب ایک خاتون کے موبائل چوری کی شکایت پر ملزم کو گرفتار کرنے پہنچے تو ملزم نے شمبھو دیال پر چاقو سے حملہ کردیا تھا۔ اس حملے کے چند دن بعد ان کی موت ہو گئی۔ […]

Continue Reading