BHU میں ہولی کھیلنے پر پابندی، لیکن وی سی کرتے ہیں افطار پارٹی کا انعقاد؟

سوشل میڈیا پر بنارس ہندو یونیورسٹی (BHU) سے متعلق سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ گردش میں ہے کہ یونیورسٹی میں ہولی کھیلنے پر پابندی لگا دی گئی ہے جبکہ شیخ الجامعہ(VC) کی جانب سے رمضان مین افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا تھا۔  قومی ہفتہ وار میگزین پنججنیا کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ نے دو تصویریں […]

Continue Reading

قیامت 15 مارچ 2915 کو آئے گی؟

نیوز 18 اردو کی ویب سائٹ پر پبلش ایک خبر کے مطابق دنیا کے ختم ہونے میں یعنی قیامت کے آنے میں 895 سال باقی ہیں۔ 2020 میں پبلش اس نیوز رپورٹ کے مطابق نیومیرولوجی (شماریات) سائنس داں سید مظہر الامین نے اپنی ایک تحقیق میں دعویٰ کیا ہے کہ حضرت امام مہدی کا ظہور […]

Continue Reading

کیا مسلم سخت گیروں نے تلنگانہ میں دلت شخص ہریش کا قتل کیا؟

تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں دلت نوجوان ہریش کے قتل کو فرقہ وارانہ رنگ دیا جا رہا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ہریش ایک مسلم لڑکی سے محبت کرتا تھا اور اس نے شادی بھی کر لی تھی۔ اس کی بیوی کے گھر والوں نے اسے قتل کر دیا۔ سدرشن نیوز چینل کے […]

Continue Reading

سویڈن میں ’اللہ اکبر‘ کا نعرہ لگا کر 10 برس کی سویڈش لڑکی کے پیٹ میں گھونپ دیا چاقو؟

ٹویٹر پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے، جس میں کہا گیاکہ سویڈن میں ایک مسلم مہاجر نے ’اللہ اکبر‘ کا نعرہ لگاتے ہوئے ایک 10 برس کی سویڈش لڑکی کے پیٹ میں چاقو گھونپ دیا۔ ویریفائیڈ یوزر اشونی سریواستو نے ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں پولیس کو ایک نوجوان کو گاڑی میں […]

Continue Reading

کیا مولانا نے کہا-میں ہندو ہوں؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مولانا مذہبی اسٹیج سے کہہ رہے ہیں،’میں ہندو تو ہوں، وہابی نہیں ہوں‘۔ یاسمین خان نامی ٹویٹر یوزر نے اس ویڈیو کلپ کو شیئر کرتے ہوئے لکھا،’بریلوی مولانا نے اسٹیج پر کہا،’میں ہندو تو ہوں […]

Continue Reading

سی ایم یوگی نے امیش پال قتل کیس میں شہید پولیس اہلکار کی راکھ ماتھے پر لگائی؟ پڑھیں – فیکٹ چیک

یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سی ایم یوگی اپنے ماتھے پر راکھ لگا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ سی ایم یوگی نے پریاگ راج میں امیش پال قتل کیس میں […]

Continue Reading

سعودی عرب میں صفائی کے دوران نالے سے ملا قرآن؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کئی کتابیں ایک نالے کے اوپر پڑی ہیں۔ اس تصویر کو شیئر کرکے سوشل میڈیا یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ سعودی عرب میں ایک نالے سے قرآن پاک کے متعدد نسخے ملے ہیں۔ Megh Updates […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: تملناڈو میں ہندی بولنے والے مزدوروں کی پٹائی کے تین گمراہ کن ویڈیو وائرل

میڈیا اور سوشل میڈیا میں بھارتی ریاست تملناڈو میں ہندی بولنے والے خطوں کے مزدوروں پر حملے کے بارے میں بحث ہو رہی ہے۔ بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اور نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے بھی ٹویٹ کر کے حکام کو تملناڈو میں بہار کے مزدوروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی ہدایت […]

Continue Reading

ہندو پجاری کی سخت گیر مسلم نے کی بَیٹ سے جم کر پٹائی؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان کو کرکٹ کے بلے سے پیٹا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ مندر کے پجاری کو ایک سخت گیر مسلمان لڑکے نے زدوکوب کیا۔ یوزرس، اس ویڈیو کو زیادہ […]

Continue Reading

ہندوؤں کو ایڈس متاثرہ بلیڈ سے چیرا لگا رہے ہیں مسلم حجام ؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو افراد پولیس کی حراست میں ہیں۔ یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ دونوں نے پولیس کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ انھیں ’نائی جہاد‘ کے لیے مساجد سے رقم ملتی ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس، یہ بھی […]

Continue Reading