مسلمان عاشق نے ہندو گرل فرینڈ کو جم کر پیٹا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر زخمی خاتون کی تصویریں خوب شیئر کی جا رہی ہیں۔ ان تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون کے جسم پر چوٹ کے نشانات ہیں۔ اس کی آنکھ سوجی ہوئی ہے اور اس کے اطراف میں سیاہی پھیل گئی ہے‘۔ کاجل مشرا نامی ٹویٹر یوزر نے تین تصویریں شیئر کرتے ہوئے […]

Continue Reading

مکہ معظمہ میں زمین سے نکلے لاکھوں کیڑے مکوڑے؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ میں مقدس ترین اسلامی مقام مسجد الحرام پر کیڑے مکوڑوں (حشرات الارض) نے حملہ کر دیا ہے۔ ٹویٹر پر @MuslimsofTiktok نامی یوزر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا،’مکہ میں زمین کے نیچے […]

Continue Reading

امیتابھ بچن کھاتے ہیں ہر مہینے، بیف کی کراچی حلیم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے ساتھ ایک شخص کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو میں سرفراز دعویٰ کرتے ہیں کہ-’میں نے یوسف بھائی (پاک کرکٹر) کے کمرے میں کافی انڈین پلیئرس کو قورمہ، بریانی، کھاتے ہوئے دیکھا ہے‘۔ […]

Continue Reading

پرییسیڈنسی کالج کے ایڈن ہندو ہاسٹل میں صرف افطار ہوتا ہے، ہندو تہوار نہیں منائے جاتے؟ پڑھیں فیکٹ چیک

بھارت میں اپریل کے مہینے میں مختلف تہوار منائے جا رہے ہیں، جہاں ایک کمیونٹی رام نومی مناتی نظر آئی تو وہیں دوسری کمیونٹی رمضان، تیسری کمیونٹی مہاویر جینتی، اور چوتھی کمیونٹی گُڈ فرائیڈے۔ دریں اثنا، کییا گھوش نامی ایک ویریفائیڈ اکاؤنٹ کی جانب سے ٹویٹر پر دعویٰ کیا گیاکہ پریسیڈنسی کالج کے ایڈن ہندو […]

Continue Reading

نہرو نے دی تھی آزاد بھارت کی پہلی افطار پارٹی، پٹیل نے کی تھی مخالفت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

پنڈت جواہر لعل نہرو، سردار ولبھ بھائی پٹیل، بھیم راؤ امبیڈکر اور مولانا ابوالکلام آزاد سمیت کئی رہنماؤں کی ایک پرانی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہے۔ اس تصویر میں انھیں میز پر بیٹھ کر کھانا کھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ تصویر آزاد […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: دلت مظالم پر ساؤتھ ایشین ہیومن رائٹس واچ نے پھیلایا فیک نیوز

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص کو جوتے میں کرکے کچھ پلایا جا رہا ہے۔  ساؤتھ ایشین ہیومن رائٹس واچ اکاؤنٹ کی جانب سے ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا گیا،’بھارت میں دلت برادری کی حالتِ زار تشویش کا باعث ہے، کیونکہ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا نادیہ کہف بنیں حجاب پہننے والی پہلی امریکی جج؟ TRT World نے کیا غلط دعویٰ 

حال ہی میں امریکی ریاست نیو جرسی کی سپریم کورٹ نے نادیہ کہف نامی ایک مسلم خاتون کو پَیسائِک کاؤنٹی میں اسٹیٹ سپیریئر کورٹ کا جج مقرر کیا ہے۔ ان کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ بینچ پر حجاب پہننے والی امریکہ کی پہلی جج بن گئی ہیں۔ ترکی کے عوامی […]

Continue Reading

سکندر کو افغانستان کے مسلمانوں نے دی تھی شکست؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو کلپ میں ایک شخص کو فوج کی طرح سرخ ٹوپی پہنے دیکھا جا سکتا ہے، جو یہ کہہ رہا ہے،’ایک بات ذہن میں تاریخی طور پر یاد رکھیں، افغانستان کے مسلمانوں نے ہمیشہ کافر طاقتوں کو شکست دی۔ چاہے وہ، الیگژنڈر (سکندر) ہو، […]

Continue Reading

یوپی میں SC اور OBC زمرے کے انجینئر ایک گھنٹہ زیادہ کام کریں گے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

ہندی اخبار ’امر اُجالا‘ کا تراشہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس میں نیوز کو سرخی دی گئی ہے،’ایس سی اور پسماندہ زمرے کے انجینیئر ایک گھنٹہ زیادہ (اضافی) کام کریں گے‘۔ اخبار کے اس تراشے کو شیئر کرکے سوشل میڈیا یوزرس طنز کر رہے ہیں۔  امت کمار منڈل نامی ویریفائیڈ یوزر نے […]

Continue Reading

زلزلے سے کشمیر میں 3 افراد کی موت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

منگل کی رات دہلی-این سی آر سمیت کئی بھارتی ریاستوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ دہلی-این سی آر کے علاوہ اتر پردیش، پنجاب، جموں و کشمیر، اتراکھنڈ، بہار اور مغربی بنگال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس […]

Continue Reading