سنگین زخمی ہونے کا میک اپ کرکے وکٹم کارڈ کھیل رہے ہیں فلسطینی؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زمین پر پڑے ایک شخص کو میک اپ کرکے بری طرح زخمی حالت میں دکھایا جا رہا ہے، جبکہ ایک دوسرا شخص زخمی حالت میں بیٹھ کر سگریٹ کے کش لگا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ٹیکسٹ لکھا […]

Continue Reading

اندور میں کانگریس کارکنان نے شری رام کے ہورڈنگ کو پھاڑا اور پیروں تلے روندا؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں کچھ لوگ احتجاجی مظاہرہ کرتے نظر آ رہے ہیں۔ ایک خاتون ایک مذہبی بینر کو پیروں تلے کچل رہی ہے۔ اس کے بعد کچھ لوگ بینر کو پھاڑکر چتھڑے-چتھڑے کرتے بھی نظر آ رہے ہیں۔  قومی ہفتہ وار @epanchjanya سمیت کئی سوشل میڈیا یوزرس، ویڈیو شیئر کرتے ہوئے […]

Continue Reading

کیا مایاوتی نے ہندوؤں سے بی جے پی کو ووٹ دینے کی اپیل کی ہے؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر بہوجن سماج پارٹی (BSP) کی سربراہ مایاوتی کا ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔  اس ویڈیو میں BSP سپریمو مایاوتی کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ- ’شری نریندر مودی جی نے جو آپ کو فری میں راشن دیا ہے۔ اب یہ جو قرض ہے، اس الیکشن میں آپ […]

Continue Reading

کنہیا کمار کا پانچ سال پرانا ویڈیو ایڈٹ کرکے گمراہ کُن دعوے کے ساتھ وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک 

نارتھ ایسٹ دہلی سے INDIA اتحاد کے تحت کانگریس کے لوک سبھا امیدوار کنہیا کمار کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔  اس ویڈیو میں کنہیا کمار کو یہ کہتے سنا جا سکتا ہے،’ہماری تاریخ یہاں سے وابستہ ہے۔ ہم سبھی عرب سے چل کر یہاں نہیں آئے ہیں۔ ہم یہیں پلے بڑھے ہیں۔ اور […]

Continue Reading

کیا کانشی رام نے مایاوتی کو CM بنانے کے فیصلے کو غلط کہا تھا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے بانی کانشی رام کا ایک ویڈیو، سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ کانشی رام نے اپنے آخری دنوں میں ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ مایاوتی کو وزیراعلیٰ بنانا، ان کا غلط فیصلہ تھا۔ اس […]

Continue Reading

عمران پرتاپ گڑھی کے ناندیڑ مشاعرے کا چار سال پرانا ویڈیو، حالیہ الیکشن کا بتا کر وائرل 

کانگریس پارٹی کے راجیہ سبھا رُکن اور شاعر عمران پرتاپ گڑھی کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس میں عمران پرتاپ گڑھی یہ اشعار پڑھتے نظر آ رہے ہیں؛ نہ بزدل کی طرح تم زندگی سے ہار کر مرنا ارے ایمان والوں! ظلم کو للکار کر مرنا کبھی جب بھیڑیوں کا جھنڈ تم کو […]

Continue Reading

 مسلم شوہر نے ہندو بیوی کو بری طرح پیٹنے کا ویڈیو وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر گھریلو تشدد کا ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون رحم کی بھیک مانگ رہی ہے مگر ایک شخص بڑی بے دردی سے اسی لاٹھی سے پیٹے جا رہا ہے۔  ویڈیو شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ- یہ خاتون دادر نیا […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: اقلیتوں کے حوالے سے راہل گاندھی کا ایڈیٹید بیان گمراہ کُن دعوے کے ساتھ وائرل 

سوشل میڈیا پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کا ایک ویڈیو، اس دعوے کے تحت وائرل ہو رہا ہے کہ راہل گاندھی نے کہا،’ہم ملک کا X-Ray کر دیں گے! دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ اقلیتوں کو پتہ چل جائے گا کہ اس ملک میں ان کی حصہ داری کتنی […]

Continue Reading

کیا عامر خان نے کہا 15 لاکھ نہیں دینے والے جملے بازوں سے محتاط رہو؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر بالی وڈ اداکار عامر خان کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں عامر خان کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ بھارت کا ہر شہری لَکھپتی ہے اور ہر بھارتی کے پاس کم از کم 15 لاکھ ہونے چاہیئیں۔ اگر آپ کے پاس یہ رقم نہیں ہے […]

Continue Reading

باتھ ٹب میں دودھ سے نہانے کا ویڈیو بھارت کا نہیں ہے، پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص دودھ سے بھرے ایک ’باتھ ٹب‘ میں غسل کر ر رہا ہے۔  ویڈیو شیئر کرنے والے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ- کیرالا میں ایک ڈیری مالک، غیر مسلموں کو فروخت کیے جانے والے دودھ کو […]

Continue Reading