برقعہ پوش مسلم خاتون نے شری رام کے پوسٹر پر پھینکے انڈے؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر مہاراشٹر کے سامبھاجی نگر کا بتا کر ایک ویڈیو شیئر کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرکے دعویٰ کیا گیا ہے کہ برقعہ پوش ایک خاتون نے اسکوٹی سے اترکر شری رام کے پوسٹر پر انڈہ پھینک دیا۔ اس ویڈیو کو سدرشن نیوز جیسے میڈیا ادارے کے ٹویٹر ہینڈل سے بھی […]

Continue Reading

کیرالا میں سرِ بازار مسلمانوں نے آر ایس ایس کی حامی، خاتون کو قتل کر دیا؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو موٹر سائیکل سوار ایک کار کے قریب رکتے ہیں اور جیسے ہی کار ڈرائیو کرکے آنے والی خاتون نکلتی ہے، وہ اس پر حملہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اس دوران مزید لوگ آ جاتے ہیں […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: دہلی میٹرو میں فحاشی کے برسوں پرانے ویڈیو پھر سے وائرل

دہلی میٹرو میں فحاشی کے کئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں۔ جس کے بعد دہلی میٹرو نے وارننگ جاری کرتے ہوئے مسافروں سے ذمہ دارانہ برتاؤ کرنے کی اپیل کی ہے۔ ساتھ ہی دہلی ویمن (خواتین) کمیشن نے بھی اس معاملے کا نوٹس لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ان ویڈیو میں […]

Continue Reading

بھارت-بنگلہ دیش بارڈر پر در اندازی کر رہے روہنگیا مسلمانوں کا ویڈیو وائرل، جانیں کیا ہے حقیقت؟

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک شارٹ ویڈیو کلپ وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ روہنگیا درانداز، بھارت-بنگلہ دیش کے بین الاقوامی سرحد پر لگے باڑ کو عبور کرکے بھارت میں دراندازی کی کوشش کر رہے ہیں۔  پُشپیندر کُلشریسٹھ نے ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا،’بھارت کے […]

Continue Reading

کیا کشمیر میں منعقدہ G-20 اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے سعودی عرب اور انڈونیشیا؟ جانیں سچائی؟

جی-20 ٹورزم ورکنگ گروپ کا اجلاس کشمیر کے سرمائی دار الحکومت سری نگر میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس اجلاس سے متعلق پاکستان نے اعتراض کیا ہے۔ پاکستانی سفارت کاروں، صحافیوں اور سوشل میڈیا یوزرس کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سعودی عرب، انڈونیشیا، ترکی اور چین نے کشمیر میں ہونے […]

Continue Reading

کیا CJI چندرچوڑ نے کہا- ’ہندو راشٹر تو بہت بڑی بات ہے، ہندو گاؤں نہیں  بسایا جا سکتا؟‘

سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل پوسٹر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹر میں بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی فوٹو لگی ہے اور ان کا بیان لکھا گیا ہے، جس کا ٹیکسٹ ہے-’ہندو راشٹر تو بہت بڑی بات ہے۔ ہندو گاؤں نہیں بسایا جا سکتا، اتنا تنوع ہے، دنیا کے اس […]

Continue Reading

کرناٹک میں حکومت بنتے ہی کانگریس کے مسلم رکن اسمبلی نے پولیس اہلکار کو دھمکایا؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ کرناٹک میں فتحیاب ایک رکن اسمبلی نے پولیس اہلکاروں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا،’جیسا ہم کہیں گے، ویسا ہی کرنا پڑے گا‘۔  اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے انوج کمار باجپیئی نامی ایک ویریفائیڈ […]

Continue Reading

بھارت گھومنے آئی غیرملکی خاتون کا ہوا ایکسیڈنٹ، تو مدد کرنے کے بجائے لوٹنے لگے لوگ؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کرکے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایک افریقی خاتون رشی کیش جاتے ہوئے سڑک حادثے کا شکار ہو گئی۔ وہ ایک گھنٹے تک تڑپتی رہی۔ لوگوں نے مدد نہیں کی بلکہ اس کا سارا سامان لوٹ لیا۔ علی سہراب نامی یوزر نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا،’جنوبی افریقہ […]

Continue Reading

کانگریس کی جیت پر کرناٹک میں پھہرایا گیا پاکستانی پرچم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر کئی ویڈیوز اس دعوے کے ساتھ شیئر کیے جا رہے ہیں کہ کرناٹک میں کانگریس پارٹی کی جیت کا جشن منانے کے لیے پاکستان کا جھنڈا پھہرایا گیا ہے۔ ایڈوکیٹ وویکانند گپتا نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو ٹویٹ کو کوٹ-ری-ٹویٹ کرتے ہوئے دو ویڈیوز شیئر کرکے لکھا،’یہ پاکستان کا جھنڈا ہے […]

Continue Reading

محض ہندو مندروں کو دینا پڑتا ہے ٹیکس؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک میسج وائرل ہو رہا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ صرف ہندو مندروں کو ٹیکس دینا پڑتا ہے جبکہ دیگر مذاہب آزادی کا لطف اٹھاتے ہیں۔  ہمانشو ملہوترا نامی یوزر نے ٹویٹ کیا،’بہار میں: مندروں کا رجسٹریشن کرنا ہوگا، چار فیصد ٹیکس دینا ہوگا، بہار ریاستی مذہبی ٹرسٹ بورڈ […]

Continue Reading